فلک شیر
محفلین
یہ صاحب امریکی ہیں ..........نام ہے ان کا میکس بروس......نادر تخلص کرتے ہیں.........چار ایک برس میں اردو لکھنا پڑھنا بولنا سیکھی.......اور دو برس قبل شاعری بھی شروع کی...........کیانتھرا ڈکشن ہے.........کیا خوب تلفظ ہے..........اور اب اردو پڑھاتے ہیں..........
غالب اور اقبال کی فارسی اردو غزلیات پہ داد تحقیق دے رہے ہیں........اس مجلس میں انہیں مجاز ایوارڈ دیا جارہا ہے......اور آخر میں ترنم سے اپنے دو شعر بھی سنائے ہیں.........مجھے تو بہت لطف آیا.......سبحان اللہ
یوٹیوب پہ ہے..........اس لیے معذرت.............ابھی عمر سیف یا ابن سعید بھائی سے درخواست ہے کہ اسے ڈاؤنلوڈ فرما کے daily motion پہ اپلوڈ فرما دیں...........اگر کوئی اور بھائی بھی شفقت فرمائیں تو ممنون ہوں گا............تاکہ دیگر احباب بھی حظ اٹھا سکیں........
یوٹیوب پہ پابندی کی صورت میں یہاں دیکھیں
یا پھرvimeoپہ نیچے دیکھیے
اور ایک مشاعرے میں ان کا کلام سنیے
vimeoوالی ویڈیوز کے لیے شکرگزار ہوں محترم عمر سیف بھائی کا.......جنہوں نے یوٹیوب سے ڈاؤنلوڈ کر کے ومیو پہ اپلوڈ کرنے کی زحمت اٹھائی.......
نیچے میکس بروس نادر صاحب کے نمونہ ہائے کلام بھی دیے گئے ہیں

آخری تدوین: