انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

عثمان

محفلین
اور حجام کے پاس ہر دو ہفتہ بعد۔ ہمم اس کا مطلب ہے کہ زلفوں کا خوب خیال رکھتے ہیں۔ :)
یہ بتاؤ کہ تم بیوٹی پارلر کتنی دفعہ جاتی ہو مہینے میں۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
اور حجام کے پاس ہر دو ہفتہ بعد۔ ہمم اس کا مطلب ہے کہ زلفوں کا خوب خیال رکھتے ہیں۔ :)
یہ بتاؤ کہ تم بیوٹی پارلر کتنی دفعہ جاتی ہو مہینے میں۔ :)
بالکل کیونکہ ان کے بال بہت تیزی سے بڑھتے ہیں۔۔۔
میں صبح اٹھ کر صحیح سے منہ دھو لوں تو یہ بھی بہت ہے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔ بیوٹی پارلر ازنٹ فور می
 

مقدس

لائبریرین
خفیہ خبر! غیر واضح ذرائع سے علم ہوا ہے کہ عثمان بھائی کو جو سوالات "کہیں" سے آ رہے ہیں وہی بالترتیب ادھر نقل کیے جا رہے ہیں۔ :) :) :)
ہی ہی ہی آئی فلی ایگری بھیااااا۔۔۔ بھابھی پوچھ رہی ہوں گی اور بھیااا مجھے فوورڈ کر رہے ہیں سارے سوالات
 

مقدس

لائبریرین
بیوٹی پارلر جانا کیوں پسند نہیں۔ کیا تیمور بھی اصرار نہیں کرتے۔ :)

آئی جسٹ ہیٹ آل دس۔۔۔ لولزز پہلے پہل تو سب مجھے ٹام بوائے کہا کرتے تھے۔۔ ہی ہی ہی لیکن اب تو خاصی چینج ہو گئی ہوں
اور تھینک گاڈ تیمور کی سوچ بھی میرے جیسی ہے :cool:
 
KwULv.png

اس کا مطلب کیا ہے؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
مقدس اللہ نہ کرئے کہ ایسے حالات ہوں، پھر بھی ایک سوال :

تم دونوں (تیمور اور تم) کو بھوک لگی ہوئی ہے اور روٹی ایک ہی ہے تو تم دونوں کا فیصلہ کیا ہو گا؟
 
مقدس اللہ نہ کرئے کہ ایسے حالات ہوں، پھر بھی ایک سوال :

تم دونوں (تیمور اور تم) کو بھوک لگی ہوئی ہے اور روٹی ایک ہی ہے تو تم دونوں کا فیصلہ کیا ہو گا؟
پوری روٹی یہ ہی کھائیں گی۔۔
شمشاد بھائی آپ کی عمر کتنی ہے؟؟
 

مقدس

لائبریرین
KwULv.png

اس کا مطلب کیا ہے؟؟؟

ویسے بھیا۔۔۔۔ اگر آپ اس کا مطلب مجھ سے پہلے پوچھتے ناں تو میں نے کہنا تھا کہ آپ کو آم بہت پسند ہیں اور آپ ان کی طرف مسکراتی ہوئی نظروں سے دیکھ رہے ہیں اور ساتھ میں یمی یمی یمی کیے جا رہے ہیں۔۔۔ پر اب اس کا مطلب ہوا خوش آم دید:p
 

مقدس

لائبریرین
مقدس اللہ نہ کرئے کہ ایسے حالات ہوں، پھر بھی ایک سوال :

تم دونوں (تیمور اور تم) کو بھوک لگی ہوئی ہے اور روٹی ایک ہی ہے تو تم دونوں کا فیصلہ کیا ہو گا؟

اس میں تو پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں۔۔ کیونکہ جو لوگ مجھے جانتے ہیں۔۔ ان کو اس سوال کا جواب پہلے ہی پتا ہو گا۔۔
میں چاہوں گی کہ تیمور کھا لیں اور وہ چاہیں گے کہ میں۔۔ اس لیے ایک دوسرے کو خوش کرنے کے لیے ہم دونوں آدھی آدھی بانٹ کر کھا لیں گے۔ :)
 
Top