تعارف ایک بدنصیب لڑکاجواب تک اس محفل سے محروم رہا۔۔۔۔

السلام وعلیکیم ورحمۃاللہ!
"ھم فقیرلوگ ہیں،ہمیں غرض سےکیا غرض "محسن"
جہاں تھوری محبت ملتی ہے،انہی کےمریدہوجاتےہیں"
امید ہے سب خیریت سےہونگے۔۔۔ میرانام "عدنان نواز" ہے اورمیراتعلق بہاولپور سے ہے۔۔۔
مجھے کچھ خاص اردو ادب سے لگاؤتونہیں ہے اورنہ ہی میں یہ کہونگا کہ میں اس محفل میں ادب سمجھنےکےلیےآیاتھا۔ میں ایک بلاگرہوں اورایک مسئلہ کے حل کے لیے یہاں آیا تھا پر آپ لوگوں کی محفل دیکھ کے میرا دل بھی کیا کہ میں اس خوبصورت محفل کا حصہ بن جاؤں شاید آپ دیوانوں کی دیوانگی دیکھ کر میری دیوانگی کو بھی سکون ملے۔ خیراگرآپ لوگوں کو کوئی اعتراض نہ ہو تو کیا میں بھی اس گروپ کے کسی کونے میں گاؤتکیہ لگاکررہ سکتا ہوں تاکہ آپ لوگو کی اس خوبصورت محفل سےمحظوظ ہوسکوں؟
شکریہ
 
خوش آمدید عدنان۔ بلاگ کا لنک بھی دیں۔
مجھ نا سمجھ کی پوسٹ کو پسند کرنےکےلیےبہت بہت شھکریہ جناب کا۔
ویسےابھی میں اپنی اردو والی سائٹ کا لنک دینے کے قابل تو نہیں ہوں کیونکہ یہ سائٹ ابھی تکمیل کے مرحلے میں ہے میری سوفٹ ویئر کی سائٹس ہیں پر معزرت کے ساتھ یہاں لنک ایڈ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
 
آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
فراخ دلی سے اجازت ہے آپ کو حضور

بھئی یہ اجازت انتظامیہ کی جانب سے نا تصور کی جائے:):):confused:

خوش آمدید!!
 
عظیم خواجہ

محفلین
السلام وعلیکیم ورحمۃاللہ!
"ھم فقیرلوگ ہیں،ہمیں غرض سےکیا غرض "محسن"
جہاں تھوری محبت ملتی ہے،انہی کےمریدہوجاتےہیں"
امید ہے سب خیریت سےہونگے۔۔۔ میرانام "عدنان نواز" ہے اورمیراتعلق بہاولپور سے ہے۔۔۔
مجھے کچھ خاص اردو ادب سے لگاؤتونہیں ہے اورنہ ہی میں یہ کہونگا کہ میں اس محفل میں ادب سمجھنےکےلیےآیاتھا۔ میں ایک بلاگرہوں اورایک مسئلہ کے حل کے لیے یہاں آیا تھا پر آپ لوگوں کی محفل دیکھ کے میرا دل بھی کیا کہ میں اس خوبصورت محفل کا حصہ بن جاؤں شاید آپ دیوانوں کی دیوانگی دیکھ کر میری دیوانگی کو بھی سکون ملے۔ خیراگرآپ لوگوں کو کوئی اعتراض نہ ہو تو کیا میں بھی اس گروپ کے کسی کونے میں گاؤتکیہ لگاکررہ سکتا ہوں تاکہ آپ لوگو کی اس خوبصورت محفل سےمحظوظ ہوسکوں؟
شکریہ
محمد عدنان صاحب آپکی اینٹری بڑی زوردار ہے محفل میں خوش آمدید۔ آپ یہاں ایک اچھا اضافہ ہیں۔ امید ہے ملاقات ہوتی رہے گی۔
 
نایاب

لائبریرین
محترم محمد عدنان نواز بھائی آپ کو اردو محفل میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
بہت دعائیں
 
عثمان قادر

محفلین
السلام وعلیکیم ورحمۃاللہ!
"ھم فقیرلوگ ہیں،ہمیں غرض سےکیا غرض "محسن"
جہاں تھوری محبت ملتی ہے،انہی کےمریدہوجاتےہیں"
امید ہے سب خیریت سےہونگے۔۔۔ میرانام "عدنان نواز" ہے اورمیراتعلق بہاولپور سے ہے۔۔۔
مجھے کچھ خاص اردو ادب سے لگاؤتونہیں ہے اورنہ ہی میں یہ کہونگا کہ میں اس محفل میں ادب سمجھنےکےلیےآیاتھا۔ میں ایک بلاگرہوں اورایک مسئلہ کے حل کے لیے یہاں آیا تھا پر آپ لوگوں کی محفل دیکھ کے میرا دل بھی کیا کہ میں اس خوبصورت محفل کا حصہ بن جاؤں شاید آپ دیوانوں کی دیوانگی دیکھ کر میری دیوانگی کو بھی سکون ملے۔ خیراگرآپ لوگوں کو کوئی اعتراض نہ ہو تو کیا میں بھی اس گروپ کے کسی کونے میں گاؤتکیہ لگاکررہ سکتا ہوں تاکہ آپ لوگو کی اس خوبصورت محفل سےمحظوظ ہوسکوں؟
شکریہ
وعلیکم السلام
خوش آمدید بھائی :notworthy:
سامنے دائیں سائیڈ والے کونے جہاں پانی کا گھڑا پڑا ہے وہاں اپنا بستر بوریا لگا لیجئے ۔۔۔۔ گھڑے کو پھرنا اور محفل کے مسافروں کو پانی پلانا آپ کی ذمے داری ہو گی امید ہے آپ اپنا کام پوری ذمے داری سے کریں گے اور دشمن اناج بننے سے پرہیز کریں گے ۔۔۔۔ باقی اگر کسی بھی قسم کی مشکل یا پریشانی ہو تو بائیں کونے میں ہم آرام فرما رہے ہوتے ہیں اس طرف نا آئیے گا ۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
نیز اونچی آواز میں بات کرنا بھی منع ہے ۔۔۔۔۔ :notlistening:
 
ناصر رانا

محفلین
سامنے دائیں سائیڈ والے کونے جہاں پانی کا گھڑا پڑا ہے وہاں اپنا بستر بوریا لگا لیجئے ۔۔۔۔ گھڑے کو پھرنا اور محفل کے مسافروں کو پانی پلانا آپ کی ذمے داری ہو گی۔
فدوی کیلئے بھی کوئی جگہ مختص کر دیجئے عثمان بھائی۔

نیز اونچی آواز میں بات کرنا بھی منع ہے ۔۔۔۔۔
دیگر ممنوعات کا بھی بتا دیجئے اگر ہوں تو۔
 
Top