ایک بزرگ اور محمد بن قاسم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
محمد بن قاسم نے سندھ فتح کرنے کے بعد پنجاب کا رخ کیا، تو دریائےِ سندھ سے تھوڑا پہلے ہی آرام کی غرض سے، وہ کسی سایہ دار جگہ کی تلاش میں ادھر اُدھر دیکھنے لگے۔۔
اچانک اُنکی نظر ایک بزرگ پر پڑی، جو ایک بہت بڑے سایہ دار درخت کے نیچے کسی کام میں مگن تھے۔۔
محمد بن قاسم حیران ہوا اور سوچا کہ اس سنسان ویرانے میں یہ بزرگ ضرور بہت بڑی ہستی ہیں، چنانچہ انہوں نے بھی اسی درخت کا رخ کیا، کیوں کہ وہ اس ہستی کو پہچانے بغیر آگے جانا فضول سمجھ رہے تھے۔
وہ بزرگ کے پاس آئے، سلام کیا، مگر کوئ جواب نہ ملا۔
ہاتھ پکڑ کے بوسا دیا تو بزرگ نے اپنا ہاتھ محمد بن قاسم کے سر پہ رکھا اور بولے:
بیٹا کتنے دن سے نیند نہیں کی تم نے۔۔؟؟
محمد بن قاسم نے کپکپاتے لبوں سے بولا:
حضور 1ہفتے سے۔۔
بابا جی نے اپنے پاس پڑے چند تازہ پتے اٹھائے،
اور مٹی کے برتن میں پیس دیئے،
اور پانی ڈال کر 2گلاس پلا دیئے۔۔
محمد بن قاسم کو سکون آیا اور اس نے یہ چیز اپنے سارے لشکر کو پلانے کی فرمائش کر دی.۔۔
بزرگ نے سب کو پلایا۔۔
پینے کے بعد لشکر 5 دن اور 5 راتوں تک سویا رہا۔۔
جب محمد بن قاسم جاگا تو دیکھا کہ بزرگ بھی سو رہے ہیں،
انہوں نے بزرگ کو جگایا اور بولے کہ:
اگر آپ مجھے اس مشروب کا نام اور اپنا نام بتا دیں گے، تو میں یہ سندھ دھرتی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کے حوالے کر جاؤں گا۔۔۔۔
بزرگ لالچ میں پڑ گئے اور بولے:
بیٹا، جو آپ سب نے پیا ہے وہ "بھنگ" تھی،
اور میرا نام "قائم علی شاہ" ہے۔۔۔۔
 

یاز

محفلین
ہاہاہا۔
بہت خوب۔
سنا ہے کہ سائیں قائم علی شاہ صاحب موہنجوڈرو کے بھی وزیرِاعلیٰ ہوا کرتے تھے۔
 

یوسف سلطان

محفلین
سنا ہے کہ سائیں قائم علی شاہ صاحب موہنجوڈرو کے بھی وزیرِاعلیٰ ہوا کرتے تھے۔

یہ دیکھیں کچھ ایسا ہی لگتا ہے ۔۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

۔
not-funny1_zpsctxgoqor.jpg
 
واہ سائیں واہ۔ اپنے سائیں جی تو بہت قدیم ہیں۔۔ لیکن اس ساری گفتگو سے بهی یہ ثابت نہیں ہو سکا کہ سائیں قائم علی شاہ، ادا محمد بن قاسم سے کتنی صدیاں پہلے کے یہاں قیام پزیر ہیں۔
کوئی وکیپیڈیا شیڈیا پهرولو ادا arifkarim صیحب
 
مسلماناں دے ہیرو بھرا محمد بن قاسم دی بجائے لبرلز کے چاچا راجہ داہر یا تایا رنجیت سنگھ جی کے ساتھ وی کوئی لطیفہ شطیفہ جوڑ دیوے، او وی ڈھاڈے پرانے نیں۔ اوناں عزت داراں دا نام لیناں کوئی وڈا گناہ نہیں
 
سنا ہے کہ ہڑپہ اور موہنجوداڑو کے مقدس کھنڈرات سے راجہ داہر اور اس کی ہمشیرہ بیگم صاحبہ کی ہڈیاں دریافت ہوئی ہیں۔ یار اس بارے وی کوئی روشنی پاوے کہ محمد بن قاسم سے چھترول کھانے والے راجہ داہر نے اپنی ہمشیرہ ہوراں نال ای شادی کیوں کی تھی؟ پا آئین شٹائین ، میکسم گورکی، لینن اور چی گویرا وغیرہ وغیرہ سارے عقلوں پیدل تھے جو اس بارے روشنی ڈالنے کیلیے وافر شافر علم نہیں تھا ان کے پاس؟
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top