ایک بلیڈ کب تک؟

آپ ایک ریزر عموماً کتنے عرصے تک استعمال کرتے ہیں؟

  • ایک ہفتہ

    Votes: 0 0.0%
  • دو ہفتے

    Votes: 0 0.0%
  • تین ہفتے

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    6

یوسف سلطان

محفلین
تو سب احباب سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی رائے سے نواز کر لڑی کو رونق بخشیں۔ کہ ایک ریزر کو کتنا عرصہ چلانا پسند کرتے ہیں۔
اب تو کافی عرصہ ہو گیا ہے ریزر استعمال کیے ہوئے، کیونکہ زیادہ تر مشین استعمال کرتا ہوں،
 
Top