زیک
مسافر
الیکٹرک ریزر میں وہ versatility نہیں ہے۔وائے ناٹ یوز الیکٹرک ونز؟
الیکٹرک ریزر میں وہ versatility نہیں ہے۔وائے ناٹ یوز الیکٹرک ونز؟
میرے لئے الیکٹرک شیور ٹھیک ہے. کیونکہ میرے بال اتنے سخت نہیں ہےالیکٹرک ریزر میں وہ versatility نہیں ہے۔
جب تک !!!ایک ریزر کو کتنا عرصہ چلانا پسند کرتے ہیں۔
برادرم عاف کریم کی ریش دھار کند کن کا ادراک جانگسل ہوجانے پر مابدولت دل مسوس کررہ گئے ۔مابدولت اس ضیاع سرمایہ پر برادم عارف سے ہمدردی کا اظہاردوستانہ فرماتے ہیں!!میں تو ایک ہی بار میں کر کے نیا لے لیتا ہوں
ربیع دیکھیں اک اور لڑی کھل گئیبلیڈ ازم کا عروج ہے آجکل
کہاںربیع دیکھیں اک اور لڑی کھل گئی
ربیع کو پتہ ہے میں ایسا کیوں کہا۔۔۔۔
بہت خوبجب تک چلتا رہتا ہے استعمال ہوئے جاتا ہے
جب معذوری دکھائے تو پھینک کر نیا چلا لیتا ہوں ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
تمھاری بات میں مجھے کوئی سچائی نظر نہیں آ ہیمیں ایک ریزر سال تک استعمال کرتا ہوں پھر آدھی قیمت پر سیل کر دیتا ہوں ۔
ویسے ایک رائے یہ بھی تو ہو سکتی ہے کہ کلین شیو لوگ اپنے چہروں پر بچپن کی معصومیت سجائے پھرتے ہیںکلین شیو والے تو عورت عورت سے لگتے ہیں