کیا بات ہے بھئی۔ چشمِ بد دور۔ ماشاءاللہ
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں جناب۔
ارے یہی کام تو نہیں کرانا اس سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کمپیوٹر سے تھوڑا دور رکھتا ہوں اسے۔۔ ذرا سا قریب آتا ہے تو پھر مجھے کرسی سے اتار کر خود بیٹھ جاتا ہے۔جی ہاں شامل جب نہ سوئے تو دکھا دیجے گا ۔ خود ہی سو جائے گا۔
تنگ کرے تب بھی کہیے گا ۔ ’’ چپ ۔۔ ورنہ وہ تصویر دکھا دوں گا ‘‘