مغزل
محفلین
وہ چاند پر پہنچ گئے تو میں کتھے جاوں گی پا جی ۔۔۔۔۔
تم بھی ’’ سپیڈ ‘‘ سے ’’ گڈی ‘‘ چلا کے پہونچ جانا ’’ چنے ‘‘ پر ۔ اور ہم واپسی میں تمھیں وہیں چھوڑ کر گاڑی بھگا لائیں گے ،
بچپن میں سنتے تھے کہ چاند پر بڑھیا رہتی ہے اسی بہانے سچ ہوجائے گا ۔۔ ہاہہاہا