قیصرانی

لائبریرین
کہو اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے نہ وہ کسی کا باپ نہ کسی کا بیٹا اور نہ کوئی اس کا ہمسرہے۔
کیا اس کے علاوہ بھی کوئی عقیدہ توحید ہے ؟
جی، شاید یہ بھی کہ آلِ سعود کو برا بھلانہیں کہنا چاہئے :)

خاں صاحب تو ورلڈ کپ کے بعد ایسے ہی غلطی سے آ گئے تھے، آپ سنجیدہ ہی ہو گئے :)
 
جی، شاید یہ بھی کہ آلِ سعود کو برا بھلانہیں کہنا چاہئے :)

خاں صاحب تو ورلڈ کپ کے بعد ایسے ہی غلطی سے آ گئے تھے، آپ سنجیدہ ہی ہو گئے :)
یہ نیٹ ہے، روزانہ نت نئی باتیں سننے کو ملتی ہیں، اس لیے میں نے احتیاطاً پوچھ لیا۔ :)
 

صائمہ شاہ

محفلین
اب تو توحید کے ساتھ فرقہ غلط لگ جائے تو دائرہ اسلام سے خارج سمجھیں :)
بلکل۔
توحید کے جملہ حقوق ایک خاص فرقے نے جو محفوظ کروا رکھے ہیں :)
ان از خود محفوظ جملہ حقوق والوں نے باقی پوری امت کو کافر قرار دے رکھا ہے۔
 
ہم ان کی ہدایت کے لئے اللہ کریم سے دعا ہی کر سکتے ہیں ۔
کوئی 6 ماہ پہلے کی بات ہے ایک باربر شاپ پر اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے ایک توحیدی مولوی صاحب (نجدی) کے ارشادات سے مستفید ہوا۔ موصوف پہلے تو آل نجد کے علاوہ کسی کو مسلمان ماننے سے ہی انکاری تھے پھر تھوڑے بحث مباحثے کے بعد مسلمان تو مان گئے لیکن 2 نمبر مسلمان، اور کہا کہ اصلی اورسُچے مسلمان صرف اہل نجد ہیں۔ موصوف نے مزید فرمایا کہ جس طرح اس وقت پاکستانی، بھارتی اور دیگر اقوام سعودیہ میں نجدیوں کے عمال (مزدور) ہیں، ایسے ہی جنت میں بھی (اگر گئے تو) نجدیوں کے ملازموں کی طرح ہی جائیں گے۔ :)
 
آخری تدوین:

ساجد

محفلین
کوئی 6 ماہ پہلے کی بات ہے ایک باربر شاپ پر اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے ایک توحیدی مولوی صاحب (نجدی) کے ارشادات سے مستفید ہوا۔ موصوف پہلے تو آل نجد کے علاوہ کسی کو مسلمان ماننے سے ہی انکاری تھے پھر تھوڑے بحث مباحثے کے بعد مسلمان تو مان گئے لیکن 2 نمبر مسلمان ہیں، اور اصلی اور سُچے مسلمان صرف اہل نجد ہیں۔ موصوف نے مزید فرمایا کہ جس طرح اس وقت پاکستانی، بھارتی اور دیگر اقوام سعودیہ میں نجدیوں کے عمال (مزدور) ہیں، ایسے ہی جنت میں بھی (اگر گئے تو) نجدیوں کے ملازموں کی طرح ہی جائیں گے۔ :)
اس ذہنی پستی پر انا للہ ہی پڑھا جا سکتا ہے ۔
 
Top