کہو اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے نہ وہ کسی کا باپ نہ کسی کا بیٹا اور نہ کوئی اس کا ہمسرہے۔
کیا اس کے علاوہ بھی کوئی عقیدہ توحید ہے ؟
یعنی وہی ہے جو شیعیت اور بریلویت کا توحید سے ہے۔ڈاکٹر صاحب نے بہت ہی خوب لکھا۔ وہابیت کا جمالیات سے بھلا کیا کام۔
نہایت شاندار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں واضح طور پر فرقہ پرست اور جانبدار ہوں!اس معاملہ میں الف نظامی سب سے بہتر رہا۔ الف نظامی واضح طور پر فرقہ پرست نہیں ہے۔
جو بھی اس کسوٹی سے تجاوز نہیں کرتا وہ توحیدی ہے۔ میں تو بریلویت اور شیعیت کو بھی توحیدی کہتا ہوں
میرا جواب دراصل اپ کے سوال پر تھا یعنی
یعنی وہی ہے جو شیعیت اور بریلویت کا توحید سے ہے۔
اس معاملہ میں الف نظامی سب سے بہتر رہا۔ الف نظامی واضح طور پر فرقہ پرست نہیں ہے۔
یہ مضمون بہت ہی جانبدارانہ اورفرقہ وارانہ تھا۔ اپ فورا نوٹ کریں گے کہ صاحب مضمون نے ایک تعصبی مضمون لکھا ہے۔ اک جھوٹی کہانی گھڑ کر ایک نو مسلم کو اسلام سے خارج کروانے کی ذمہ داری مسلمانوں کے ایک گروپ پر ڈال دی ہے جس کا نام انھوں نے وہابی رکھا ہے۔ برخلاف شیعیت اور بریلویت اور دیوبندی کے وہابی کوئی نام نہیں ہے۔ یہ تعصبی لوگوں کا رکھا ہوا نام ہے۔ اصل نام اہل سنہ ہے۔ بہرحال غیر مسلم کے بے وقوفانہ قدم کی اڑ میں اہل سنہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔
یہ مضمون فرقہ واریت کی تشتہر کرتاہے اور قابل مذمت ہے
یہی سچ ہے
میں واضح طور پر فرقہ پرست اور جانبدار ہوں!
اس حساب سے تو آپ کے قریب قریب نصف مراسلے عصبیت کے شاہکار ہوئےمخالف فریق کو معتون کرنا عصبیت ہی کہلاتا یے
یہ مضمون اسکی ایک مثال ہے
سعودی اصل عرب نہیں ہیں ۔بہت ہی خوب کہانی گڑھی گئی ہے اللہ سے دعاء ہے کہ جو اصل ہے اس کو سعودی عرب میں حکومت عطا فرمائے ، آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت نصیب کرے۔ آمین۔چلیں عہد کرلیں کہ ہم سب قرآن اور نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریق کو 24 گھنٹے کی ذندگی میں شامل کرینگے
جو خلفائے راشدین کا طریقہ تھا جو قرون کا طریقہ تھا۔
آپ کیسے کہہ سکتے ہیں یہ گھڑی ہوئی کہانی ہے ؟بہت ہی خوب کہانی گڑھی گئی ہے
کیا وہ ایسے ہی کہا کرتے تھے کہ بہت ہی خوب کہانی گھڑی گئی ہے !!!ہم سب قرآن اور نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریق کو 24 گھنٹے کی ذندگی میں شامل کرینگے
جو خلفائے راشدین کا طریقہ تھا جو قرون کا طریقہ تھا
یہ بھی گھڑی ہوئی ہے ۔۔نا !!! x boyمیرے دل سے بے اختیار شاہ فہد کیلئے دعا نکلی کہ جو عصرِ حاضر میں پائی جانے والی بے راہ رویوں کو سعودی معاشرے میں سختی کے ساتھ کچلنے اور اور منظرِ عام پر آنے نہیں دیتے اور انکو دبانے میں کسی قسم کی کوئی ہجکچاہٹ یا جھجھک محسوس نہیں کرتے۔
شاہ فہد مساجد کے پراجیکٹس کی سرپرستی کے سلسلے میں بھی تعریف کے مستحق ہیں جیسا کہ مسجدِ قبا، مسجدِ قبلتین اور خاص طور پر مسجدِ ذوالحلیفہ جو ایک نخلستان سے مشابہ تعمیر ہے اور مدینۃ النبی کے جنوب میں میقات کے مقام پر بنائی گئی ہےجس میں مدینے سے حج و عمرہ پر جانے والے زائرین غسل کرکے نماز پڑھ کر احرام باندھتے ہیں
آپ کیسے کہہ سکتے ہیں یہ گھڑی ہوئی کہانی ہے ؟
ساتھ ہی دعا فرما رہے ہیں
کیا وہ ایسے ہی کہا کرتے تھے کہ بہت ہی خوب کہانی گھڑی گئی ہے !!!
ایک چپ سو سکھ۔ جیسا مناسب سمجھیں۔
انکے نزدیک ہر وہ شے جو آل سعود کیخلاف جاتی ہے "گھڑی" ہوئی ہے۔ سعودی عرب میں آل سعود کے علاوہ کسی اور کی جائز حکمرانی کا خواب دیکھنا بھی انکے نزدیک بہت بڑی ہتک سمجھا جاتا ہےآپ کیسے کہہ سکتے ہیں یہ گھڑی ہوئی کہانی ہے ؟
دعا یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو آل سعود کے نقش قدم پر چلنے کی کبھی توفیق نہ عطا کرے!ساتھ ہی دعا فرما رہے ہیں