ایک جملہ کے لطائف

وجی

لائبریرین
ہمارے لوگوں کا یہ حال ہے کہ اگر کوئی مریض مل جائے تو سب ڈاکٹرز بن جاتے ہیں اور جب کوئی ڈاکٹر مل جائے تو سب مریض بن جاتے ہیں۔
بلکہ ہم یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ
ہم سب اس عارضے میں مبتلا ہیں کہ ہر موضوع پر ایک ہی وقت میں ہم ماہر بھی ہوتے ہیں اور سائل بھی۔
 
Top