سید عاطف علی
لائبریرین
ہم آرام سے تماشا ہی تو دیکھ رہے ہیں۔ روپوش بھیا کی اننگ كا انتظار البتہ ہے۔آپ کس کس کے لیے بیٹنگ کریں گے بھائی۔ آرام کیجئے ۔
ہم آرام سے تماشا ہی تو دیکھ رہے ہیں۔ روپوش بھیا کی اننگ كا انتظار البتہ ہے۔آپ کس کس کے لیے بیٹنگ کریں گے بھائی۔ آرام کیجئے ۔
روپوش بھیا تو اپنےباپوش بغل میں دابے خاموش نکل لیے۔اب کاہے کی اننگ۔ میدان خالی پڑا لڈی ہئے جمالو پاؤ لڈی کے لیے۔ہم آرام سے تماشا ہی تو دیکھ رہے ہیں۔ روپوش بھیا کی اننگ كا انتظار البتہ ہے۔
لیکن ذرا ٹھہرو ۔۔۔روپوش بھیا تو اپنےباپوش بغل میں دابے خاموش نکل لیے۔اب کاہے کی اننگ۔ میدان خالی پڑا لڈی ہئے جمالو پاؤ لڈی کے لیے۔
آپ کا مطلب ہے کہلیکن ذرا ٹھہرو ۔۔۔
وہ آگئے تو گرمی ء بازار دیکھنا
دیکھا ایک جملہ کا کتنا اچھا لطیفہ ہے!!!وہ آگئے تو گرمی ء بازار دیکھنا
لطیفہ تھوڑی یہ تو مذاق لگا۔دیکھا ایک جملہ کا کتنا اچھا لطیفہ ہے!!!
اگر دس من سلاد کھائی جائے تو آپ بھی دبلی نہ ہوں گی!!!اگر سلاد کھانے سے وزن کم ہوتا تو ایک بھی بھینس موٹی نہ ہوتی۔
لیکن ہم تو ایک پلیٹ سلاد سے زیادہ نہ کھا پائیں گے ایک وقت میں۔اگر دس من سلاد کھائی جائے تو آپ بھی دبلی نہ ہوں گی!!!
ہم نے تو دونوں میں سے کچھ نہیں کہا...میکوں بھینس کیوں بول رہے آپ۔
گائے بولیے نا۔ وہ بھی اللہ میاں کی گائے۔
پلیٹ کی گہرائی ہی سب کچھ ہوتی ہے!!!لیکن ہم تو ایک پلیٹ سلاد سے زیادہ نہ کھا پائیں گے ایک وقت میں۔
کیونکہ ہم آپ کا اشارہ سمجھ گئے تھےہم نے تو دونوں میں سے کچھ نہیں کہا...
یہ تو آپ خود شناسائی کی منزلیں طے کرنے لگیں!!!
آخر کتنی ہو گی پلیٹ کی گہرائی۔۔۔پلیٹ کی گہرائی ہی سب کچھ ہوتی ہے!!!