عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جوں مزکر ہوتی ہے کیا ؟جوں ہی دیکھا
جوں مزکر ہوتی ہے کیا ؟جوں ہی دیکھا
قبلہ تحریر کے آغاز میں۔۔ "مسمی جوں" ہے نا کہ مسمات۔۔۔!!جوں مزکر ہوتی ہے کیا ؟
یہ تو پھر کھلا تضاد ہےقبلہ تحریر کے آغاز میں۔۔ "مسمی جوں" ہے نا کہ مسمات۔۔۔!!
مسمی "جُوں" بقائمی ہوش و حواس اردو دان طبقے کے آگے چند حقائق رکھنا چاہتی ہوں
صاحب جوں اس کی وضاحت فرمائیں گے۔یہ تو پھر کھلا تضاد ہے
جوں کے حق میں بھی کوئی "زورآور" دعا؟؟ادب دوست کا تبصرہ جوں ہی پڑھا جوں کا جوں رہ گیا احمد بھائی اللہ آپ کو اور زور قلم عطاء کرے
اللہ جوں کا توں ہی رکھے۔۔۔جوں کے حق میں بھی کوئی "زورآور" دعا؟؟
جوں مزکر ہوتی ہے کیا ؟
قبلہ تحریر کے آغاز میں۔۔ "مسمی جوں" ہے نا کہ مسمات۔۔۔!!
یہ تو پھر کھلا تضاد ہے
بہت عمدہ پرمزاح تحریر۔
آپ اسے ہی سمجھ لیں
گھیسی دراصل ایک نہایت شاندار اور لاجواب چیز ہوتی ہے جس کا لفظوں میں ذکر کرنا ہی نہایت مشقت طلب اور دقت والا کام ہے
جوں ہی دیکھا کہ احمد بھائی نے لکھا ہے فوراََ پڑھ ڈالا ،
شروع سے آخیر تک مزہ جوں کا توں ہی رہا،
جوں کے بچے کہاں ہوئے ؟ لیک ، دھک، وغیرھم؟
واہ کیا خوب شگفتہ انداز میں نصیحت ہے ۔
ڈھیروں دعائیں
میرے خیال میں اب قدم آگے بڑھا تے ہوئے کھٹمل کی خبر گیری کرنی چاہیے احمد بھائی . جماعتی بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
بہت شکریہ بھائی!اس کے بعد جوں سے ہم دردی ہو یا نا ہو الگ بات ہے، پڑھ کر مزا بہت آیا
اسی کے ساتھ زلف تراش یاد آگئے! اور یہ بات سمجھ آئی کہ جس پر قلم اٹھاتے ہیں، پوسٹ مارٹم کیے بغیر نہیں چھوڑتے
صنم نے دیا کچھ اس طرح جھٹکا اپنی زلفوں کو
اکٹھی سات جوئیں میرے دامن میں آ گریں
جَو سر میں جوؤں کا سودا تھا ، سب نِکال دِیا
بَلا ہُوں میں بھی، کہ آئی بَلا کو ٹال دِیا
(جولائی ایلیا)