بہت خوب احمد بھائی!! شگفتہ سی تحریر نے بہت لطف دیا۔ سلامت رہیں۔ :)
محمداحمد لائبریرین اگست 5، 2016 #62 لاریب مرزا نے کہا: بہت خوب احمد بھائی!! شگفتہ سی تحریر نے بہت لطف دیا۔ سلامت رہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ ! شاد آباد رہیے۔
لاریب مرزا نے کہا: بہت خوب احمد بھائی!! شگفتہ سی تحریر نے بہت لطف دیا۔ سلامت رہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ ! شاد آباد رہیے۔
عبدالقیوم چوہدری محفلین اگست 5، 2016 #63 محمداحمد نے کہا: سات تو گر گئیں! کُل اللہ جانے کتنی ہوں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھاؤنی جی چھاؤنی۔ تین چار بریگیڈ تو کہیں گئے ہی نہیں
محمداحمد نے کہا: سات تو گر گئیں! کُل اللہ جانے کتنی ہوں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھاؤنی جی چھاؤنی۔ تین چار بریگیڈ تو کہیں گئے ہی نہیں
فرخ منظور لائبریرین اگست 5، 2016 #64 محمداحمد نے کہا: اب تو اگست شروع ہو گیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے جون ایلیا ساری عمر ایک جگہ اٹکا رہا ہے اسی طرح جولائی ایلیا بھی جولائی سے آگے نہیں بڑھ رہا۔
محمداحمد نے کہا: اب تو اگست شروع ہو گیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے جون ایلیا ساری عمر ایک جگہ اٹکا رہا ہے اسی طرح جولائی ایلیا بھی جولائی سے آگے نہیں بڑھ رہا۔