یہ بس ایویں ہی کا خیال ہمارے دماغ میں گھس آیا کہ اگر آپ لوگوں کو موقع ملے کہ آپ محفل کے کسی ایک ممبر کے ساتھ پورا دن گزاریں۔
تو دوستی سے قطع نظر آپ کسے منتخب کریں گے کہ کس کی روٹین آپ کو اتنی دلچسپ لگتی ہے کہ آپ اس کے ساتھ ایک دن گزارنا چاہیں

کیوں تمہیں کیا ڈر ہےکہ کسی اور نے تمہیں کافی نہیں پلانی بار بارمیں ، مقدس کے ساتھ بھیا
جیو والے بھی ایک دن دیتے ہیں نہکسی کا نہیں! ایک دن تو نا کافی ہے!
میرا جواب چرا لیا ہے تم نےمیں ، مقدس کے ساتھ بھیا
تو بھائی ایک ہی ممبر کا تو کہا ہم نے بھیاگر ایک دن ایک ہی ممبر کے ساتھ ہوتا تو بہتر تھا
وہ تو آپ کو پسند کرنا ہے نہکس ممبر کا؟
زہے نصیب میرے معصوم و محترم بھائینایاب جی یا قیصرانی سے شروع کر لیں اور دن ہفتہ یا اتوار رکھیں
شکریہ میں سمجھا آج بھی مصروف ہوں گے؟زہے نصیب میرے معصوم و محترم بھائی
کوئی تو ہے جو ہم سے ملنے کا مشتاق ہے جان کر خوشی ہوئی ۔