علم اللہ بھائی یہاں کا آپ کو علم ہی ہو گا کہ کفیل جو کہے وہ کرنا پڑتا ہے۔ کبھی دفتر میں بیٹھو، کبھی گاڑی چلاؤ، کبھی یہ اور کبھی وہ۔
یہ بھی تو محنت مزدوری ہی ہے ناں۔
جی میں فن لینڈ میں رہتا ہوں۔ انڈیا سے ہمارا وقت تقریباً چار گھنٹے پیچھے ہے۔ تو جس وقت میں نے یہ پیغام لکھا تو دن کے سوا دو بج رہے تھے۔ دوسرا ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے کچھ آسانی ہے کہ اپنی مرضی سے بندہ جاگ سکتا ہے
خوش رہیئے