اس میں فرقہ واریت تو کہیں بھی نہیں ہے۔
خبر کا عنوان بغور ملاحظہ فرمائیے آپ کو بھی اس میں فرقہ واریت نظر آجائے گی۔
امت کے علاوہ "نئی بات" والے بھی شامل ہیں۔
میڈیا پر ایم کیو ایم کے تین ہمدردوں کی خبر چل رہی ہے۔۔۔ یہ ہمدرد سے کیا مراد ہے؟ کیا وہ کارکن تھے ، یا نہیں تھے۔۔
کچھ دن پہلت ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے تمام اہلِ علم اور صحافیوں سے یہ سوال بھی پوچھا گیا تھا کہ شیر کے تکّے کھانے والے لوگوں کو کیا کہا جاتا ہے؟ اور یہ بظاہر بے تکا اور احمقانہ سوال تمام چینلز سے نشر بھی کروایا گیا تھا۔۔۔ اور اب نئی اصطلاح آئی ہے یعنی 'ہمدرد'۔۔۔ آخر ان سب چیزوں کے پیچھے کیا اسرار ہے؟۔ کوئی ہے جو بتائے۔؟
ایک نئی اصطلاح آئی ہے "چائنا کٹنگ" اسکی وضاحت کوئی کرے گا؟
میڈیا پر ایم کیو ایم کے تین ہمدردوں کی خبر چل رہی ہے۔۔۔ یہ ہمدرد سے کیا مراد ہے؟ کیا وہ کارکن تھے ، یا نہیں تھے۔۔
کچھ دن پہلت ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے تمام اہلِ علم اور صحافیوں سے یہ سوال بھی پوچھا گیا تھا کہ شیر کے تکّے کھانے والے لوگوں کو کیا کہا جاتا ہے؟ اور یہ بظاہر بے تکا اور احمقانہ سوال تمام چینلز سے نشر بھی کروایا گیا تھا۔۔۔ اور اب نئی اصطلاح آئی ہے یعنی 'ہمدرد'۔۔۔ آخر ان سب چیزوں کے پیچھے کیا اسرار ہے؟۔ کوئی ہے جو بتائے۔؟
رفاعی پلاٹس، گراؤنڈز، خالی پلاٹس، وغیرہ کو شہری حکومت یا کے ڈی اے کے اندرونی تعاون سے "کاٹ" کر وہاں گھروں کی پلاٹنگ کی جاتی ہے اور باقاعدہ پیپرز بنا کر بیچے جاتے ہیں۔ پچھلے 7-8 سالوں میں متحدہ کے بہت سارے عہدے داران اس میں ملوث رہے ہیں۔ کچھ گراؤنڈز پر فلیٹس بنا کر بیچے گئے۔ مثلا شپ اونرز کولج کے سامنے والا پلاٹ۔ اس میں بابر غوری کا نام عموما آتا ہے کہ صائمہ نام کے سارے پروجیکٹس میں ان کا شئیر ہے۔
چائنا کٹنگ کے ساتھ ایک اور اصطلاح مارکیٹ میں ان ہے "چُنے ماموں" اسکا مطلب کیا ہے؟