ایک دن کے لیے

فہیم

لائبریرین
وہ باقی دو تو بہت بےضرر سے ہیں قیصرانی بھائی تو کبھی کچھ بھی نہیں کہتے جبکہ باقی کے دو اللہ معاف پورے ہلاکو‌خان کے کچھ لگتے ہین :nailbiting:

کیوں ہاتھ دھو کر خود کے پیچھے پڑی ہو۔
نبیل بھائی نے اگر یہ پیغام دیکھ لیا نہ تو پھر سمجھ لو:donttellanyone:
 

عسکری

معطل
لگتا ھے کچھ دوستوں کی مدد لے کر یہ کام کر ھی دوں پر مجھے پھر مستقل بنایا جاے نا کہ ایک دن کے لیے۔
 

عسکری

معطل
ارے بھای سمجھو کوی ھمارے شہرت اچھی نھیں کرنا چاھتا اس میں ھمارا کیا کسور؟لوگ تو الٹا سیدھا لکھتے ھیں ھر بڑے آدمی کے خلاف۔:rockon:
 

فہیم

لائبریرین
ارے بھای سمجھو کوی ھمارے شہرت اچھی نھیں کرنا چاھتا اس میں ھمارا کیا کسور؟لوگ تو الٹا سیدھا لکھتے ھیں ھر بڑے آدمی کے خلاف۔:rockon:

ابھی تو آپ پہلے درجے پر ہی ہیں۔
ابھی تو کچھ بھی نہیں بگڑا۔

ورنہ بے شرمی اور اصلاح کی امید آنے میں دیر نہیں‌ لگتی:wink:
 

زینب

محفلین
کیوں ہاتھ دھو کر خود کے پیچھے پڑی ہو۔
نبیل بھائی نے اگر یہ پیغام دیکھ لیا نہ تو پھر سمجھ لو:donttellanyone:



وہ تو نبیل بھائی ویسے ہی میرے ساتھ یون کرتے ہین جیسے میں م یں ان کا ادھار کھائے بیٹھی ہوں پر دوسرے ایڈمن اب مجھے کچھ کچھ اللہ میاں‌کی گائے جیسے لگنے لگے ہیں:haha:


ارے کوئی میرے مشہور زمانہ دھاگے "محفل کی شہریت اور شہرت" کا راستہ تو کرنل صاحب کو دکھادے:wink2:


سارا نزلہ تو تم پے گرنا چاہیے ایڈمنز کے ساتھ ساتھ سارے ممبرز کا بھی یہ شہرت والا فساد تمہارا ہی تو کھڑا کیا ہوا ہے ورنہ کسی کو پتا بھی نہیں تھا کہ یہ نیلے پیلے ڈبے کس کام کے ہییں:wink2:
 
Top