ایک دن کے لیے

زینب

محفلین
ہاہاہاہا بھائی جی اپ کو تو کتنے پوینٹس میں بھی دے چکی ہوں‌جا کے دکھیں زرہ ساتھ میرا کمنٹ‌بھی ہو گا۔۔۔۔۔۔۔اپ مجھ سے ڈیل کرو
 

زینب

محفلین
اوہو!
یعنی کے تم ملنگ ہو۔

وہی نہ جس کی رال بہتی رہتی ہے۔
سر کے بال الجھے ہوتے ہیں۔
بس اس کو ایک ہی کام ہوتا ہے سر سے جوئیں نکال نکال کر مارتے رہنا:laugh:

نبیل بھائی ایسے میسج ہوں اور میں جواب نا دوں کیسے ہو سکتا ہے۔۔دیکھیں نا زرہ۔۔۔۔ اگر میں نے جواب دیا تو اپ نے آکے لال ڈبے کی دھمکی دے جانی ہے۔کوئی بات نہین میری بھی ڈیل ہے مشرف والی کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا:shameonyou:
 

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہ اغوا کروا کے اور کیسے

لیکن اغوا کے اختیارات تو پولیس کے پاس ہیں یا پھر خفیہ ایجنسیوں کے پاس، محفل کے ایڈمن بیچارے تو زیادہ سے یہی کر سکتےہیں کہ کسی کو آنے سے روک دیا یا جس کو روکا ہوا تھا اس کو آنے کی اجازت دے دی۔
 

مغزل

محفلین
اور تو سب ٹھیک ہے لیکن یہ محفل کا ایدمن جیہ کو سوات سے کیسے لائے گا۔ محفل کے ایڈمن کے پاس تو غالباً یہ اختیار نہیں ہو گا۔

ہمارے پاس ’’ دو بھائی ‘‘ اکثریت موجود ہے ۔ لہذا لے ہی آئیں گے ، ڈاکٹر بھیا بھلے نہ آئیں جیہ اور عبداللہ کو ہم لے ہی آئیں گے۔
اور میں‌وہ واحد ’’ منتظم ‘‘ ہوں گا۔ جسے یہ تمام اختیار ہونگے ۔
 

زینب

محفلین
ارے یہ کام تو بندر کرتے ہیں اپ دونوں خود سارے کام کر کے میرے متھے تو نا لگاو جی
 

شمشاد

لائبریرین
لو کر لو بات، ایک صفحے پر کچھ کہتی ہے اور دوسرے پر سیاسی قلابازی کھا کر دوسرا بیان داغ دیتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے کیا معلوم؟ میں نے بھی تو سیاسی بیان ہی دیا ہے۔ اب عوام میرے پچھلے بیان ڈھونڈتی رہے۔
 
Top