ھارون رشید
محفلین
ج پر زبر ہے یا زیر
معلوم ہوتا ہے سال اچھا گزرا ۔۔۔ باقی بھی اچھے گزر جائیں گے ، “دفتری سیاست“ سے ہوشیار رہیں بس !
میرے مفکر بھائی عارف ، ڈز تبھی پڑتی ہے جب بندہ اوقات سے باہر ہو ، بتانے سے نہیں پڑتی ۔
عورت کے پردے پر خاصے مناظرے ہو چکے ہیں ، اس کی ضررورت نہیں (مردوں کے پردے پر ہونے کی ضرورت باقی ہے) ، کھانے کو پردے میں رکھنے کا کیا مطلب ہوا؟
وسلام
کب پوچھیں گے
آفس کی سیاست یہ آفس این ار او کے بعد بنا تھا کیا؟
کوئی دانہ شانہ ڈالیں
عبد اللہ تو بادشاہ آدمی ہے۔
اور یہ علی کو کیا ہوا جو اچھی بھلی لگی لگائی نوکری چھوڑ کر چلے گئے۔
پہلے ہی ہمت ہار بیٹحے کوئی ہمت تو کرتے بھائی