خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ہاں بھئی خرم جوان سناؤ کیسا گزرا سال ہمیں تو اپنے 12 سال کی کوئی خبر نہیں ہیہیہہہیہیہیہیہیہیہی
آپ کی تو کیا ہی بات ہے جناب
ہاں بھئی خرم جوان سناؤ کیسا گزرا سال ہمیں تو اپنے 12 سال کی کوئی خبر نہیں ہیہیہہہیہیہیہیہیہیہی
خرم پاکستان کی کب تیاری ہے؟
عرف راجہ اندھیر نگریابھی نہ ہی جایا جائے تو بہتر کہ منصب وزارت بجلی و پانی پر تاحال راجہ پرویز کا قبضہ ہے ۔ “پرویز“ کس قدر “مبارک“ نام ثابت ہو رہا ہے ۔
وسلام
شمشاد بھائی رمضان میں انشاءاللہ جانے کا پروگرام ہے آگے جو خدا کو منظورخرم پاکستان کی کب تیاری ہے؟
ابھی نہ ہی جایا جائے تو بہتر کہ منصب وزارت بجلی و پانی پر تاحال راجہ پرویز کا قبضہ ہے ۔ “پرویز“ کس قدر “مبارک“ نام ثابت ہو رہا ہے ۔
وسلام
شمشاد بھائی رمضان میں انشاءاللہ جانے کا پروگرام ہے آگے جو خدا کو منظور
تمہیں 12 تو کیا 120 سالوں کا بھی پتہ نہیں چلے گا۔
اپنی “ترکڑی“ میں ہی سب کو نا تولا کریں جناب ، جس تن لاگے وہی جانے ۔ یہ گند تو قریب قریب ہر جگہ پھیلا ہوا ہے ۔ بڑی احتیاط کے باوجود کہیں نہ کہیں تھوڑا زیادہ بندہ شکار ہو ہی جاتا ہے ۔
یاد آیا ، علی نے پاکستان میں مستقل سکونت اختیار کر لی ہے ۔
وسلام
عبد اللہ تو بادشاہ آدمی ہے۔
اور یہ علی کو کیا ہوا جو اچھی بھلی لگی لگائی نوکری چھوڑ کر چلے گئے۔
اگر رمضان میں جانے کا پروگرام ہے تو ابھی سے ٹکٹ بک کر والیں نہیں تو پھر مہنگی ملے گیشمشاد بھائی رمضان میں انشاءاللہ جانے کا پروگرام ہے آگے جو خدا کو منظور