ایک سروے/ پول (poll)

تعبیر

محفلین
چلیں جی ظفری کی بات پر عمل کرتے ہوئے میں اپنے مواد کا اب بے دریغ استعمال شروع کر ہی دیتی دوں۔

کچھ سوالات اور آئیڈیا wii poll سے لیے گئے ہیں۔ میں ساتھ میں آپشنز بھی دے رہی ہوں پر کوئی چاہے تو جوابات اپنی مرضی سے بھی دے سکتا ہے :)

1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے

ہاں / ناں

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی

ناممکن / بالکل

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

پلاؤ / بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ہاں / ناں

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

نہیں،کوئی پرواہ نہیں / بالکل

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے سے پہلے / تیار ہونے کے بعد

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

ہاں / نہیں

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

نیلا / کالا/سیاہ

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

دایاں / بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

قیمت / ضرورت

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

بولنا / سننا

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

روٹی / چاول

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے / بائیں کان سے

16- زیادہ بہتر کون؟

پیپسی / کوکا کولا

17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

ہان / نہیں

18- آپکی پسند

کباب / کوفتہ

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟

ہاں / ناں

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دایاں/ بایاں​
 
شمشاد

لائبریرین

ناں

بالکل

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟
بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟
کبھی کوشش نہیں کی۔

نہیں،کوئی پرواہ نہیں

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں
جب ناشتہ تیار ہو جائے

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟
ضرورت پر منحصر ہے۔

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں
جو بھی مل جائے۔

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے
بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟
قیمت

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے
سننا

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے
دونوں ہی - جو بھی مل جائے۔

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟
بائیں کان سے

16- زیادہ بہتر کون؟
جو بھی مل جائے۔

17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟
نہیں

18- آپکی پسند
کباب

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟
باقائدہ تو نہیں رویا، ہاں ایک دو دفعہ آنسو بے اختیار آئے ہیں۔

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟
دایاں - اتارتا پہلے بایاں ہوں۔
 
ابوشامل

محفلین
محترمہ جوابات تو ہم آپ کو دے ہی دیتے ہیں، لیکن اس کا مقصد کچھ سمجھ نہ آیا۔ کہیں ہماری جاسوسی تو نہیں ہو رہی

1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے

ہاں (بہت مرتبہ)

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہیں

ناممکن

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ناں

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

نہیں، کوئی پرواہ نہیں

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے کے بعد (کبھی کبھار تو کرتا ہی نہیں کہ دفتر جلد پہنچنا ہوتا ہے)

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

ہاں

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

نیلا

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

ضرورت (بلکہ بیش قیمت :) )

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

بولنے والے سے اگر بہت کچھ حاصل ہو رہا ہو تو میں زبان بند کرلیتا ہوں اور صرف سننے پر اکتفا لیکن اگر وہ بور کر رہا ہو تو پھر اپنی زبان سے اسے چپ کرا دیتا ہوں :)

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

روٹی

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے

16- زیادہ بہتر کون؟

پیپسی

17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

نہیں

18- آپکی پسند

کباب

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟

ہاں

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دایاں
 
محسن حجازی

محفلین
کچھ سوالات اور آئیڈیا wii poll سے لیے گئے ہیں۔ میں ساتھ میں آپشنز بھی دے رہی ہوں پر کوئی چاہے تو جوابات اپنی مرضی سے بھی دے سکتا ہے :)

1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے

ہاں

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی

ناممکن

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ہاں

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

نہیں،کوئی پرواہ نہیں

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے سے پہلے

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

ہاں

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

نیلا

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

ضرورت

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

بولنا

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

چاول

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے

16- زیادہ بہتر کون؟

کوکا کولا

17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

نہیں

18- آپکی پسند

کباب

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟

ہاں

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دایاں​
[/QUOTE]
 
ملائکہ

شاید:confused::confused:

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

پلاؤ

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ہاں اور اس بات پر مجھے فخر بھی ہے:laugh:

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

بالکل

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے کے بعد

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

نہیں

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

نیلا

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

بایاں
12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

تحفہ دینے والے کو پسند آئے ورنہ بندہ نہ ہی دے

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

بولنا

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

چاول

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے

16- زیادہ بہتر کون؟

کوئی بھی:confused:

17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

ہمیشہ توڑتی ہوں:cool:

18- آپکی پسند

کباب

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟

ہاں

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دایاں
 
سعود الحسن

محفلین
1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے

ہاں

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی

آفس میں تو بلکل نھیں ، لیکن گھر میں تو گزارا کر ہی رہا ہوں۔

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ناں

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

نہیں

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے سے پہلے

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

ہاں ، اصل میں جب آپ کو کوی پکارتا ہے تو بھی تو ہاں ھی بولا جاتا ہے

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

نیلا (ویسے پین کا استمعال بہت ہی کم ہوتا ہے،)

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

قیمت

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

بولنا

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

روٹی

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے

16- زیادہ بہتر کون؟

پیپسی

17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

نہیں

18- آپکی پسند

کوفتہ

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟

ناں

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

بایاں
 
وجی

لائبریرین
1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے

ناں

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی

شاید

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ناں

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں Fussy ہیں؟

خاص نہیں

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے کے بعد

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

نہیں

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

نیلا

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

ضرورت

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

سننا

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

چاول

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے

16- زیادہ بہتر کون؟

پیپسی / کوکا کول---------کوئی نہیں

17۔کیا آپ Spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

نہیں

18- آپکی پسند

کباب

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟

ناں

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دایاں

اور کچھ ویسے اس سروے سے ہوگا کیا ؟؟
 
مغزل

محفلین
1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے
جی ہاں (بلکہ مسلسل ایک ہفتے تک کھائے بھی ہیں)

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی
ناممکن تو نہیں ۔۔ مگر بہت مشکل ہوجائے گی۔

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟
بریانی (پہلے کوئی اور اجازت مل جائے تو) کریلے قیمہ

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟
جی ہاں ۔۔

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟
بالکل (کیوں کہ میرے بال بہت گنجلک ہیں)

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں
تیار ہونے کے بعد

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟
ہاں

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں
کالا / سیاہ

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے
بایائیں ہاتھ کی چھنگلی یا پھر کاٹن بڈ

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟
قیمت / ضرورت ( دونوں نہیں ) بلکہ جسے تحفہ دینا ہو اس کی پسند

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے
بولنا / سننا / اور پڑھنا

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے
روٹی

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟
دائیں کان سے / بائیں کان سے (دونوں)

16- زیادہ بہتر کون؟
پیپسی / کوکا کولا (دونوں نہیں ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے روح افزا اور نورس پسند ہے

17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟
ہان / نہیں (مجھے پسند نہیں)

18- آپکی پسند
کباب

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟
ہاں / ( دیوداس اور زرقا (پاکستانی 1985)

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟
دایاں
 
ایم اے راجا

محفلین
کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے ؟

ہاں

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی

ناممکن / لیکن کبھی مجبوری ہو تو رھ لیتا ہوں۔

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

کبھی کوشش نہیں کی۔

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

نہیں،کوئی پرواہ نہیں۔

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے کے بعد

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

ہاں، کیونکہ میں سب کی ہاں میں ہاں ملاتا ہوں انکا دل رکھنے کو مگر کرتا اپنی مرضی ہوں۔

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں؟

نیلا ۔

9-اگر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے؟

بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

ضرورت

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

سننا

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

چاول

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے / زیادہ تر

16- زیادہ بہتر کون؟

کوکا کولا

17۔ کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

نہیں

18- آپکی پسند

کوفتہ

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟

ہاں

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دایاں
 
جیا راؤ

محفلین

1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے

ہاں

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی

ہممم مشکل سے:confused:

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ہاں

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

بالکل

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے کے بعد

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

ہاں

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

نیلا

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

ضرورت (زیادہ تر پسند)

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

بولنا

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

چاول

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے

16- زیادہ بہتر کون؟

مرنڈا:)

17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

ہان

18- آپکی پسند

کباب

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟

ناں

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دایاں​
 
تعبیر

محفلین
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
کافی مزا ایا جان کر اور خاصی حیرت ہوئی کہ کچھ لوگ زبان موڑ سکتے ہیں جبکہ مجھے ایسا کچھ بھی کرنا نہیں آتا۔
زبان فولڈ کرنے والے کیا اپنی زبان سے ناک کو بھی چھو سکتے ہیں کہ نہیں؟؟۔ یہ سوال بھی اس پول میں شامل تھا

ابو شامل اور وجی ارے بابا یہ ایک سروے تھا بس اور میں یہ بتا چکی ہوں پوسٹ کے شروع میں۔
wii پر ہر ہفتے ایک پول ہوتا ہے جس میں ووٹ کےذریعے بتاتے ہیں کہ رزلٹ کتنے پرسنٹ رہا۔
مجھے اچھا لگا سو میں نے کچھ اضافی سوالوں کے ساتھ اسے یہاں پوسٹ کر دیا تاکہ یہاں بھی پتہ لگے کہ رزلٹ کتنے فیصد رہتا ہے۔

آپ سب کا تو پتہ نہیں پر مجھے سوال پوچھنے اور سوالوں کے جواب دیتے مین بہت مزا آتا ہے۔
چلیں آئندہ ایسا نہین کرونگی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو یہ سمجھا تھا کہ بیشتر اراکین نے کبابوں کے حق میں ووٹ دیا ہے تو کباب کھانے کو ملیں گے، خیر

اگلے کوئیز کا انتظار رہے گا۔
 
ابوشامل

محفلین
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
کافی مزا ایا جان کر اور خاصی حیرت ہوئی کہ کچھ لوگ زبان موڑ سکتے ہیں جبکہ مجھے ایسا کچھ بھی کرنا نہیں آتا۔
زبان فولڈ کرنے والے کیا اپنی زبان سے ناک کو بھی چھو سکتے ہیں کہ نہیں؟؟۔ یہ سوال بھی اس پول میں شامل تھا

ابو شامل اور وجی ارے بابا یہ ایک سروے تھا بس اور میں یہ بتا چکی ہوں پوسٹ کے شروع میں۔
Wii پر ہر ہفتے ایک پول ہوتا ہے جس میں ووٹ کےذریعے بتاتے ہیں کہ رزلٹ کتنے پرسنٹ رہا۔
مجھے اچھا لگا سو میں نے کچھ اضافی سوالوں کے ساتھ اسے یہاں پوسٹ کر دیا تاکہ یہاں بھی پتہ لگے کہ رزلٹ کتنے فیصد رہتا ہے۔

آپ سب کا تو پتہ نہیں پر مجھے سوال پوچھنے اور سوالوں کے جواب دیتے مین بہت مزا آتا ہے۔
چلیں آئندہ ایسا نہین کرونگی ۔

اچھا یہ ایک سروے تھا؟؟؟ چلیں مان لیتے ہیں اور ہم نے بھی ایک مذاق ہی کیا تھا آپ سنجیدہ لے گئیں اور یہ ایسا نہ کرنے کے الفاظ کب واپس لے رہی ہیں؟ :)
 
ابو کاشان

محفلین
کچھ سوالات اور آئیڈیا wii poll سے لیے گئے ہیں۔ میں ساتھ میں آپشنز بھی دے رہی ہوں پر کوئی چاہے تو جوابات اپنی مرضی سے بھی دے سکتا ہے :)

1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے
نہیں جی، مگر یہاں ایمپریس مارکیٹ میں عام دستیاب ہے۔

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہیں
جی بالکل، اور رہا بھی ہوں۔

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟
بریانی (امی کی پکائی ہوئی)

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟
نہیں، کبھی ضرورت پیش نہیں آئی۔

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟
نہیں،کوئی پرواہ نہیں

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں
تیار ہونے سے پہلے / تیار ہونے کے بعد
(کس کے؟؟؟، میرے یا ناشتے کے؟ :roll: ) جو پہلے تیار ہو جائے:)

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟
کبھی ہاں / کبھی نہ

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں
جو مل جائے کیونکہ اب تو ہاتھ سے لکھنے کی عادت ہی نہیں رہی۔

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے
بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

نہ قیمت نہ ضرورت، صرف چاہت

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے
سننا، مجبوری بھی تو ہوتی ہے۔

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے
روٹی

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟
دائیں کان سے اور اگر سیدھا ہاتھ مصروف ہو تو بائیں کان سے

16- زیادہ بہتر کون؟
پیپسی

17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟
جیسی ملتی ہے ویسی ہی کھا لیتا ہوں۔

18- آپکی پسند
کباب اور کوفتہ دونوں ہی

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟
جی ہاں، "تم بن" اور ایک ہی نشست میں 2 بار دیکھی تھی۔ (پسند اپنی اپنی)

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟
دایاں​
 
ملائکہ

محفلین
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
کافی مزا ایا جان کر اور خاصی حیرت ہوئی کہ کچھ لوگ زبان موڑ سکتے ہیں جبکہ مجھے ایسا کچھ بھی کرنا نہیں آتا۔
زبان فولڈ کرنے والے کیا اپنی زبان سے ناک کو بھی چھو سکتے ہیں کہ نہیں؟؟۔ یہ سوال بھی اس پول میں شامل تھا

ابو شامل اور وجی ارے بابا یہ ایک سروے تھا بس اور میں یہ بتا چکی ہوں پوسٹ کے شروع میں۔
wii پر ہر ہفتے ایک پول ہوتا ہے جس میں ووٹ کےذریعے بتاتے ہیں کہ رزلٹ کتنے پرسنٹ رہا۔
مجھے اچھا لگا سو میں نے کچھ اضافی سوالوں کے ساتھ اسے یہاں پوسٹ کر دیا تاکہ یہاں بھی پتہ لگے کہ رزلٹ کتنے فیصد رہتا ہے۔

آپ سب کا تو پتہ نہیں پر مجھے سوال پوچھنے اور سوالوں کے جواب دیتے مین بہت مزا آتا ہے۔
چلیں آئندہ ایسا نہین کرونگی ۔

تعبیر میں نے کوشش تو کی پر زبان ناک تک نہیں پہنچ رہی:grin::grin: بس رول ہی کرسکتی ہوں اصل میں یہ پیدائشی ہوتا ہے جو لوگ کرسکتے ہیں وہ کسی پریشانی کے بغیر کرلیتے ہیں اور جو نہیں کرسکتے وہ نہیں کرسکتے:rolleyes::rolleyes:
 
سارہ خان

محفلین
۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے

ہاں

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی

بالکل

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ہاں

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

بالکل

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے سے پہلے

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

ہاں

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

نیلا

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

ضرورت

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

سننا

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

چاول

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے

16- زیادہ بہتر کون؟

پیپسی

17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

ہان

18- آپکی پسند

کباب

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟

ہاں

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دایاں
 
سعود الحسن

محفلین
تعبیر میں نے کوشش تو کی پر زبان ناک تک نہیں پہنچ رہی:grin::grin: بس رول ہی کرسکتی ہوں اصل میں یہ پیدائشی ہوتا ہے جو لوگ کرسکتے ہیں وہ کسی پریشانی کے بغیر کرلیتے ہیں اور جو نہیں کرسکتے وہ نہیں کرسکتے:rolleyes::rolleyes:

کہیں یہاں زبان کو رول کرنے کا مطلب زبان سے گھومنا تو نہیں تھا، اگر ایسا ہے تو یہ تو ہم بھی کرسکتے ہیں بلکہ اس کام میں کافی ماہر ہیں:grin::grin::grin:
 
زھرا علوی

محفلین

1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے

ہاں

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی[/COLOR

بالکل

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ہاں

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

بالکل

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے کے بعد

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

پتہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

نیلا

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

ضرورت

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

سننا

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

چاول

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دونوں سے

16- زیادہ بہتر کون؟

پیپسی

17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

ہاں:)

18- آپکی پسند

کباب

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟

ہاں بہت بار تقریبا ہر مووی میں ہی۔۔۔۔:):)

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دایاں
[/QUOTE]
 
تیشہ

محفلین
چلیں جی ظفری کی بات پر عمل کرتے ہوئے میں اپنے مواد کا اب بے دریغ استعمال شروع کر ہی دیتی دوں۔

کچھ سوالات اور آئیڈیا wii poll سے لیے گئے ہیں۔ میں ساتھ میں آپشنز بھی دے رہی ہوں پر کوئی چاہے تو جوابات اپنی مرضی سے بھی دے سکتا ہے :)

1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے

ہاں / ناں

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی

ناممکن / بالکل

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

پلاؤ / بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ہاں / ناں

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

نہیں،کوئی پرواہ نہیں / بالکل

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے سے پہلے / تیار ہونے کے بعد

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

ہاں / نہیں

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

نیلا / کالا/سیاہ

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

دایاں / بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

قیمت / ضرورت

13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

بولنا / سننا

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

روٹی / چاول

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے / بائیں کان سے

16- زیادہ بہتر کون؟

پیپسی / کوکا کولا

17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

ہان / نہیں

18- آپکی پسند

کباب / کوفتہ

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟

ہاں / ناں

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دایاں/ بایاں​

ابھی آئی ۔ ۔۔۔
chips.gif
 
Top