تعبیر
محفلین
چلیں جی ظفری کی بات پر عمل کرتے ہوئے میں اپنے مواد کا اب بے دریغ استعمال شروع کر ہی دیتی دوں۔
کچھ سوالات اور آئیڈیا wii poll سے لیے گئے ہیں۔ میں ساتھ میں آپشنز بھی دے رہی ہوں پر کوئی چاہے تو جوابات اپنی مرضی سے بھی دے سکتا ہے
1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے
ہاں / ناں
2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی
ناممکن / بالکل
3-آپ کی پہلی ترجیح ؟
پلاؤ / بریانی
4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟
ہاں / ناں
5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟
نہیں،کوئی پرواہ نہیں / بالکل
6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں
تیار ہونے سے پہلے / تیار ہونے کے بعد
7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟
ہاں / نہیں
8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں
نیلا / کالا/سیاہ
9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے
دایاں / بایاں
12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟
قیمت / ضرورت
13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے
بولنا / سننا
14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے
روٹی / چاول
15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟
دائیں کان سے / بائیں کان سے
16- زیادہ بہتر کون؟
پیپسی / کوکا کولا
17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟
ہان / نہیں
18- آپکی پسند
کباب / کوفتہ
19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟
ہاں / ناں
20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟
دایاں/ بایاں