عمار ابن ضیا
محفلین
ہاں، کئی سالوں پہلے دیکھا تھا۔۔۔ کوئی دس/ بارہ سال پہلے۔۔۔ پھر نظر نہیں آیا۔۔۔ شاید مرغیوں نے بھی اس معیار کے انڈے دینا ختم کردیے۔1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے
2
-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہیں؟
ناممکن تو اگرچہ نہیں ہے لیکن بہت مشکل ہے اس کے بغیر رہنا۔
3-آپ کی پہلی ترجیح ؟
ظاہر ہے، بریانی۔

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟
نہ کبھی ایسا تجربہ کیا نہ کرنے کا ارادہ ہے۔ :lll:
5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟
بالکل۔۔۔
6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں؟
اگر دفتر جانا ہے تو تیار ہونے کے بعد۔۔۔ چھٹی ہو تو تیار کیا ہونا، پہلے ناشتہ۔۔۔
7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟
ہاں۔ شادی کے وقت بھی تو ہاں ہاں ہی کرنی ہوتی ہے نا۔

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں؟
نیلا
9- آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے؟
بایاں ہی۔۔۔ شاید۔۔۔
12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟
ضرورت
13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے؟
بولنا۔۔۔ سننا۔۔۔ دونوں کا ماہر

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے؟
روٹی۔
15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟
دائیں کان سے۔۔ نہیں، دائیں کان سے نہیں، دائیں ہاتھ سے۔۔۔

16- زیادہ بہتر کون؟
پیپسی کمپنی کے مشروبات کو ترجیح دیتا ہوں لیکن پیپسی کولا اور کوکا کولا ہو تو کوکا کولا۔
17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟
کھاتا ہی نہیں
18- آپکی پسند
کباب / کوفتہ۔۔۔۔ ہممممم۔۔۔ دونوں۔

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟
مابدولت بڑے نازک دل کے آدمی ہیں۔۔۔ گیت سنتے ہوئے روجاتے ہیں، مووی اور ڈرامے تو دور۔

20- پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟
دائیں میں۔۔۔ سنتِ رسول ہے نا۔