ایک سروے/ پول (poll)

1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے
ہاں، کئی سالوں پہلے دیکھا تھا۔۔۔ کوئی دس/ بارہ سال پہلے۔۔۔ پھر نظر نہیں آیا۔۔۔ شاید مرغیوں نے بھی اس معیار کے انڈے دینا ختم کردیے۔ :)

2
-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہیں؟

ناممکن تو اگرچہ نہیں ہے لیکن بہت مشکل ہے اس کے بغیر رہنا۔


3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

ظاہر ہے، بریانی۔ :grin:

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

نہ کبھی ایسا تجربہ کیا نہ کرنے کا ارادہ ہے۔ :lll:


5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

بالکل۔۔۔ :cool:

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں؟

اگر دفتر جانا ہے تو تیار ہونے کے بعد۔۔۔ چھٹی ہو تو تیار کیا ہونا، پہلے ناشتہ۔۔۔



7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

ہاں۔ شادی کے وقت بھی تو ہاں ہاں ہی کرنی ہوتی ہے نا۔ :grin1:


8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں؟

نیلا


9- آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے؟

بایاں ہی۔۔۔ شاید۔۔۔ :confused:

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

ضرورت



13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے؟

بولنا۔۔۔ سننا۔۔۔ دونوں کا ماہر :hatoff:


14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے؟

روٹی۔



15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے۔۔ نہیں، دائیں کان سے نہیں، دائیں ہاتھ سے۔۔۔ :grin: مطلب فون تو کسی کان سے بھی سنا جاسکتا ہے پر پکڑتا صرف دائیں ہاتھ میں ہوں۔۔۔



پیپسی کمپنی کے مشروبات کو ترجیح دیتا ہوں لیکن پیپسی کولا اور کوکا کولا ہو تو کوکا کولا۔



17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

کھاتا ہی نہیں ;)



کباب / کوفتہ۔۔۔۔ ہممممم۔۔۔ دونوں۔ :mrgreen:


19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟

مابدولت بڑے نازک دل کے آدمی ہیں۔۔۔ گیت سنتے ہوئے روجاتے ہیں، مووی اور ڈرامے تو دور۔ :beating:


20- پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دائیں میں۔۔۔ سنتِ رسول ہے نا۔
 

تعبیر

محفلین
میں تو یہ سمجھا تھا کہ بیشتر اراکین نے کبابوں کے حق میں ووٹ دیا ہے تو کباب کھانے کو ملیں گے، خیر

اگلے کوئیز کا انتظار رہے گا۔

کباب کھانے کے لیے کسی ووٹ کی کیا ضرور ہے جناب۔
اگلا کوئز کچھ ٹائم لے گا کہ ہفتے میں ایک ہی سوال آتا ہے اور کبھی کبھی تو وہ مزے کا بھی نہیں ہوتا


اچھا یہ ایک سروے تھا؟؟؟ چلیں مان لیتے ہیں اور ہم نے بھی ایک مذاق ہی کیا تھا آپ سنجیدہ لے گئیں اور یہ ایسا نہ کرنے کے الفاظ کب واپس لے رہی ہیں؟ :)

ارے ابو شامل میں نے وہ آپ کو تھوڑی کہا تھا وہ کسی اور کو کہا تھا۔ اب تو آپ سے کچھ کچھ جان پہچان ہو گئی ہے اور تھوڑی تھوڑی دوستی بھی اس لیے آپ کی کوئی بات بری نہیں لگتی اور مجھے اب پتہ لگ گیا ہے کہ آپ مذاق ہی کرتے ہیں ۔

ابو کاشان
۔۔۔ آپ کراچی میں ہوتے ہیں جبکہ میں سمجھی کہ آپ انگلینڈ سے ہیں اور آپ کے کچھ جواب بہت مزے کے ہیں خآص کر ناشتے والا :mrgreen::laugh:

باقی سب کا بھی شکریہ :hatoff:
 

طالوت

محفلین
چونکہ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے تو اس قسم کے سوالوں کے جواب دیئے جا سکتے ہیں ویسا جوابات کے صلے میں صرف شکریہ کافی نہیں کوئی تعریفی سند بھی کم از کم ہونی چاہیئے

1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے
ہاں ۔۔ کھایا ہے بہت دفعہ عام سائز سے بڑا انڈا لے آئیں دو زردیاں ملیں گی

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی
بالکل لیکن مشکل تو ہو گی

3-آپ کی پہلی ترجیح ؟
قورمہ ، شیر مال کے ساتھ (جوابات محدود نہیں ہونے چاہیں ۔شیر مال ہی کہتے ہیں لکھنے کا مجھے نہیں پتا)

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟
تھوڑی سی

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟
کچھ خاص نہیں


6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں
ناشتے کے بغیر میں کوئی کام نہیں کرتا سوائے ناشتے کے لیئے ہاتھ دھونے اور کلی کرنے کہ (لیکن اب کر بھی لیتا ہوں کہ پردیس ہے)

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟
ہاں (آجکل "ان کو گولی مار دینی چاہیے")

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں کالا/سیاہ (کالےاور سیاہ میں کوئی فرق ہوتا ہے ؟ )

9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے
جو ہاتھ فارغ ہو گا (مثلا چوہا(ماوس) چلاتے ہوئے میرے دائیں کان میں کجھلی ہو تو میں بایاں ہاتھ استمعال کرتا ہوں)


12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟
تحفے لینا دینا پسند نہیں


13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے
دیکھنا اور سننا (بولنے کے لیئے میرے مطابق سامنے والے کا موقف غلط ہونا چاہیے )

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے
روٹی --
15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟
ہاتھ کی مناسبت سے دایاں ہاتھ خالی ہو تو بائیں کان سے ۔۔ بایاں ہاتھ خالی ہو تو دائیں کان سے (یہ ضروری نہیں لیکن عموما ایسا ہو جاتا ہے)

16- زیادہ بہتر کون؟
تازہ پانی خصوصا میرے گاوں کے نلکوں (ہینڈ پمپوں) کا پانی


17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟
ہاں (چمچ سے کھانے ہوتے ہیں اس لیئے)


18- آپکی پسند
کباب ۔۔ خصوصا شامی کباب

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟
ہاں ایسی مووی جو معاشرتی نا انصافیوں کو دکھاتی ہو

20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟
جو جوتا پہلے پکڑ میں آ جائے کوئی خاص قید نہیں

وسلام
 

جیا راؤ

محفلین
13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے
دیکھنا اور سننا (بولنے کے لیئے میرے مطابق سامنے والے کا موقف غلط ہونا چاہیے )


آپ کے مطابق سامنے والے کا موقف صحیح بھی ہوتا ہے ؟:eek::eek:

(ارے ارے۔۔۔۔۔۔ یہ میرا موقف نہیں، وہ تو آپ نے کہا تھا کہ شکریہ کافی نہیں سو ہمیں بولنا پڑ گیا۔:grin:)
 

فہیم

لائبریرین
1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے


ناں

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی

ناممکن تو نہیں لیکن آسان بھی نہیں


3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ناں
ویسے یہ زبان فولڈ کیسے ہوتی ہے

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

بالکل

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے سے پہلے



7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

کوئی نہیں


8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

نیلا
ویسے کالا اور سیاہ میں کیا فرق ہے



9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

کبھی غور ہی نہیں کیا

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

اگلے کی پسند



13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

میانہ روی


14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

دونوں



15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے


16- زیادہ بہتر کون؟

پیپسی



17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

اگر کھاتے وقت کی بات ہے تو نہیں


18- آپکی پسند

کباب


19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟


ناں


20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دایاں
 

طالوت

محفلین
جیا راؤ:::]آپ کے مطابق سامنے والے کا موقف صحیح بھی ہوتا ہے ؟:eek::eek:
جی کبھی کبھی

(ارے ارے۔۔۔۔۔۔ یہ میرا موقف نہیں، وہ تو آپ نے کہا تھا کہ شکریہ کافی نہیں سو ہمیں بولنا پڑ گیا۔:grin:)[/B][/COLOR]
[/QUOTE]
اسے "تعریفی سند" کہتے ہیں ؟ چلیئے یہ بھی قبول کرتے ہیں اب کبھی کبھی آپ کو بھی تو "موقع" ملنا چاہیئے نا :hatoff:
وسلام
 

حجاب

محفلین
1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے ؟

بہت بار ، پچھلی سردیوں میں کچھ زیادہ ہی دو زردی والے انڈے آئے تھے ۔

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہیں ؟

بلکل ۔


3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

پلاؤ ۔

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟
نہیں ۔۔

5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟
بلکل ۔

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں؟
میں صبح صبح کہیں جاتی تو نہیں لیکن کہیں جانا ہوا تو تیار ہونے سے پہلے ناشتہ۔

7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟
جس کی ضرورت ہو وہ ، کبھی ہاں کبھی ناں ۔

8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں؟
نیلا ۔

9 ۔-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے؟
بایاں ۔

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

ضرورت ۔


13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے ؟
دونوں ۔

14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے؟
روٹی ۔

15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟
دائیں کان سے ۔

16- زیادہ بہتر کون؟
فانٹا ۔

17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟
ہاں ۔

18- آپکی پسند؟
کوفتہ ۔

19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟
ہاں ۔


20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟
دایاں ۔

تعبیر ، سوال نمبر 9 کے بعد 12 کیوں ہے ؟؟ 10 اور 11 نمبر کے سوال کہاں گئے ؟
 

شہزاد وحید

محفلین


1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے


ہاں

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی

بالکل


3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ہاں


5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

نہیں،کوئی پرواہ نہیں

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے سے پہلے



7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

لکھنے کے قابل نہیں


8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

نیلا



9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

کبھی تحفہ نہیں خریدا



13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

بولنا


14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

روٹی



15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے


16- زیادہ بہتر کون؟

پانی بہتر ہے کسی بھی کولا سے



17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

میں نوڈلز آج تک نہیں کھائے


18- آپکی پسند

کباب


19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟


ہاں


20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

یاد نہیں

 

فاروقی

معطل
1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے


یاد نہیں

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی

بالکل


3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ہاں


5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

بالکل

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے سے پہلے



7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

نہیں


8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

نیلا



9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

دونوں کا



13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

سننا


14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

چاول



15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

دائیں کان سے


16- زیادہ بہتر کون؟

لیمن



17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

نہیں


18- آپکی پسند

کباب


19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟


ہاں


20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دایاں​
[/QUOTE][/CENTER]
 

چاند بابو

محفلین
1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے


ناں

2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی

بالکل


3-آپ کی پہلی ترجیح ؟

بریانی

4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟

ہاں


5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟

نہیں

6-آپ ناشتہ کب کرتے ہیں

تیار ہونے سے پہلے


7-آپ کونسا لفظ زیادہ تر بولتے ہیں ؟

ہاں (چونکہ سرکاری دفترمیں افسران کی ہاں میں ہمیشہ ہاں ہی ملائی جاتی ہے)


8-آپ کونسے پین/قلم سے لکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں

سیاہ



9-آکر آپکے بائیں کان میں کھجلی ہو رہی و تو آپ اسے کھجلانے کے لیے کونسا ہاتھ استعمال کرینگے

بایاں

12۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے ہوئے کس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں؟

قیمت


13-آپکو زیادہ تر کیا پسند ہے

سننا (کیونکہ لڑکی نہیں)


14- کھانے میں زیادہ تر کیا کھانا پسند ہے

روٹی



15۔ آپ فون کس کان سے سنتے ہیں؟

بائیں کان سے


16- زیادہ بہتر کون؟

کوکا کولا



17۔کیا آپ spaghetti/نوڈلز کو توڑتے ہیں ؟

نہیں


18- آپکی پسند

کوفتہ


19- کیا آپ کبھی کوئی مووی دیکھتے ہوئے روئے ہیں؟


ہاں


20-پہلے کونسے والے پاؤں میں جوتا پہنتے ہیں؟

دایاں
 
Top