سید عمران
محفلین
درس نظامی مکمل کرلیا؟؟؟میں جہاں تک محسوس کرتا ہوں بطور دارالعلوم دیوبند کے فارغ التحصیل کے
درس نظامی مکمل کرلیا؟؟؟میں جہاں تک محسوس کرتا ہوں بطور دارالعلوم دیوبند کے فارغ التحصیل کے
جی مکمل ہوگیا اور تقریباً تین سال کا عرصہ بھی گزر گیا ہے ، آپ پروفائل پر لگی ہوئی تصویر پر نہ جائیں ، یہ تصویر جیسا کہ میں نے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ، یہ میرے پیارے بھتیجے کی ہے، جو تمام گھر و الوں کے عزیز ہی نہیں ؛بلکہ عزیز سے عزیز تر ہے، اس کے تمام ناز و نخرے اہل خانہ بخوشی اٹھاتے ہیں ۔ خیر یہاں آنے کا مقصد: شاعری کا شوق اور اساتذہ سے استفادہ ہے بس۔درس نظامی مکمل کرلیا؟؟؟
یا تو اپنی نسبت نہ ظاہر کریں۔۔۔جی مکمل ہوگیا اور تقریباً تین سال کا عرصہ بھی گزر گیا ہے ، آپ پروفائل پر لگی ہوئی تصویر پر نہ جائیں ، یہ تصویر جیسا کہ میں نے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ، یہ میرے پیارے بھتیجے کی ہے، جو تمام گھر و الوں کے عزیز ہی نہیں ؛بلکہ عزیز سے عزیز تر ہے، اس کے تمام ناز و نخرے اہل خانہ بخوشی اٹھاتے ہیں ۔ خیر یہاں آنے کا مقصد: شاعری کا شوق اور اساتذہ سے استفادہ ہے بس۔
حاجی حنیف صاحب میں کوئی چھپا رستم نہیں ہوں ،بس شاعری نے شوق نے مجھے اس فورم تک لایا ہے ،چلئے کسی دن اپنی تصویر بھی دو چار دنوں کے لیے پروفائل پر لگادوں گا تاکہ محفلین کا شبہ جاتا رہے ،کئی احباب کو غلط فہمی ہوئی ہے،اب اس غلط فہمی کا ازالہ بھی تو ضروری ہے ۔میں نے پہلے ہی محسوس کر لیا تھا کہ فاخر صاحب چھپے رستم ہیں
بلہے شاہؒ کی ہستی کو زیر بحث لانے سے پہلے ہمیں اپنے وجود اور وہ علم جو مالک کی طرف سے عطا ہوا جسکا وسیلہ کوئی بھی ہو پھر بحث کرنی چاہیے ، یہ خاصوں کی باتیں ہیں اور عاموں میں کرنے سے ہو سکتا ہے کہ آپ بہت بڑی غلطی کر رہے ہوں جس کا شاید خمیازہ بھی بہت سخت بھگتنا پڑے۔میں نے بہت سے ناقدین کو اس سوال کے جواب میں یہیں پڑھا ہے کیونکہ آج ہی یہ ویب میری نظروں کے سامنے آئی ، ایک سوال میں بھی پوچھتا ہوں کیا کسی تحریر میں بلہے شاہ ؒ نے اپنے آپ کو بہت بڑی ہستی قرار دیا ہے ، جس طرع ہم منازل جسمانی طے کرتے ہیں اسی طرع منازل باطنی کوبھی پروان چڑھانا پڑتا ہے، اگر موقع ملا تو پھر اس پر بحث نہیں جواب تلاش کریں گے۔ اور وہ بھی قران و سنت کی روشنی میں ، یاد رہے کہ میں کوئی عالم فاضل نہیں ، بڑا ماڈرن آدمی ہوں مگر زندگی میں کچھ ایسے ملے کہ بہت کچھ حل ہو گیا۔۔۔ محمد سلیم الرحمانمحترم افتخار رحمانی فاخر صاحب لگتا ہے کہ آپ بلھے شاہ کے بارے میں کافی مطالعہ رکھتے ہیں۔ آپ کے سوالات میں ہی جواب پوشیدہ ہے مگر آپ اپنا مقصد حاصل نہیں کر پا رہے۔
میں نے آپ کو وحدت الوجود والا جو اشارہ کیا ہے اس میں بھی آپ کا مطلوبہ جواب موجود ہے مگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی اور بلھے شاہ کے بارے میں دوٹوک فتوی دے۔
میرے بھائی! یہاں پر دوٹوک جواب نہیں دیا جا سکتا کیونکہ عوامی فورم میں ذرا سی بھول چوک سے بھی فتنے کا اندیشہ ہے۔