ویسے جہاں تک مجھے علم ہے کائنات کی ساری خالی جگہوں میں اور کچھ ہو یا نہ ہو ایک نطر نہ آنے والا مادہ "ایتھر" ضرور پایا جاتا ہے ۔
وسلام
ایتھر

یہ بھی آپ کو معلوم ہوگا کہ ایتھر کا تصور محض برقی مقناطیسی لہروں کے سفر کا جواز ڈھونڈنے کے لیے گھڑا گیا تھا۔ بعد میں کوانٹم تھیوری کی مقبولیت کے بعد ایتھر کا تصور متروک ہو گیا تھا۔
ضرورت ہے۔ بیشک کائنات کسی خاص مادہ "ایتھر" سے خالی ہے۔ لیکن اسکی جگہ Time Space Fabric نے لے لی ہے۔ گو کہ یہ کوئی مادی میڈیم تو نہیں البتہ زیادہ کمیت والے اجسام ’’سورج‘‘ وغیرہ کی کشش ثقل کی وجہ سے روشنی انکے پاس سے گزرتے ہوئے راہ خمید اختیار کر لیتی ہے۔برقی مقناطیسی لہروں کو سفر کرنے کے لیے کسی مرئی میڈیم کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔
مرئی میڈیم سے مراد غالباً مرئی واسطہ ہےشہاب ثاقب زمین کی فضا میں داخل ہونے کے بعد ہوا کی بالائی سطح کی رگڑ سے جل اٹھتے ہیں۔
برقی مقناطیسی لہروں کو سفر کرنے کے لیے کسی مرئی میڈیم کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔