2015 آگیا ساری دنیا معاشی منصوبے بنارہی ہے کوی خلا توکوی سمندر تسخیر کر رہے اور ہم آج بھی الیکش کو لیکر ایسے لڑ رہے ہیں جیسے آج بھی یورپ ہزار سال پہلے لڑا کرتا تھا
دنیا کے سوپر 8 کا ہی پلان ہے کہ ان کا ہتھیار بکتا رہے لوگ لڑتے رہے وہ مریخ میں بیٹھ کر مزے سے دیکھتے رہیں جیسے انسانوں کو جنات دیکھتے ہیں
چار قل پڑھ لینا چاہئے آج کے حالات کو دیکھتے ہوئے روز۔ اور سوپر 8 پر آعوذو باللہ ۔۔۔۔
بلکل ہماری طرخ کی سوچ تھی صلیبی جنگوں کے بعد یورپ میں وہ کیوں ترقی کر گے کیوں کہ انہوں نے اپنی اس سوچ کو اپنا ہتھیار بنا لیا تھا آج ہمیں بھی بلکل وہی جذبہ چاہیے
مسلمانوں میں تبلیغ کرنا ہے ورنہ اسی طرح گمراہ رہیں گے،،،
تبرک کے پیچھے بھاگتے رہیں گے جیسے
facebook.com/qurashi.faisal/posts/10152568283166455
بلی کے سر پر نعل اب وہ برکت والا بلی اور اس کی عزت کرنی پڑے گی
ان گمراہوں کو نہیں معلوم کہ اس زمانے جو چپل چلتی تھی وہ نعل کہلاتی تھی
اور ابوجہل ، ابو لہب، منافقین بھی اسی طرح کے چپل استعمال کرتے تھے
چاند پر نعل کا نشان، بلی کے سر پر، پاکستان میں گاؤں میں دوفٹ کا نعل کا نشان
اس قوم کا کیا بنے گا۔