ایک سچای

ch farhan hussain

محفلین
2015 آگیا ساری دنیا معاشی منصوبے بنارہی ہے کوی خلا توکوی سمندر تسخیر کر رہے اور ہم آج بھی الیکش کو لیکر ایسے لڑ رہے ہیں جیسے آج بھی یورپ ہزار سال پہلے لڑا کرتا تھا
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
دنیا کے سوپر 8 کا ہی پلان ہے کہ ان کا ہتھیار بکتا رہے لوگ لڑتے رہے وہ مریخ میں بیٹھ کر مزے سے دیکھتے رہیں جیسے انسانوں کو جنات دیکھتے ہیں
چار قل پڑھ لینا چاہئے آج کے حالات کو دیکھتے ہوئے روز۔ اور سوپر 8 پر آعوذو باللہ ۔۔۔۔
 

ch farhan hussain

محفلین
بلکل ہماری طرخ کی سوچ تھی صلیبی جنگوں کے بعد یورپ میں وہ کیوں ترقی کر گے کیوں کہ انہوں نے اپنی اس سوچ کو اپنا ہتھیار بنا لیا تھا آج ہمیں بھی بلکل وہی جذبہ چاہیے
 

ch farhan hussain

محفلین
امریکہ میں کیوں تندیلی آی پتے ؟ صرف ایک یونیورسٹی کے سٹوڈینٹ نے امریکنز کی سوچ بدلی کیوں صرف ایک جذبے کی وجہ سے آج وہی جذبہ چاہیے
 

x boy

محفلین
مسلمانوں میں تبلیغ کرنا ہے ورنہ اسی طرح گمراہ رہیں گے،،،
تبرک کے پیچھے بھاگتے رہیں گے جیسے
facebook.com/qurashi.faisal/posts/10152568283166455
بلی کے سر پر نعل اب وہ برکت والا بلی اور اس کی عزت کرنی پڑے گی
ان گمراہوں کو نہیں معلوم کہ اس زمانے جو چپل چلتی تھی وہ نعل کہلاتی تھی
اور ابوجہل ، ابو لہب، منافقین بھی اسی طرح کے چپل استعمال کرتے تھے
چاند پر نعل کا نشان، بلی کے سر پر، پاکستان میں گاؤں میں دوفٹ کا نعل کا نشان
اس قوم کا کیا بنے گا۔
 
Top