ایک سے دس تک گنتی

جی بھائی مجھے پتا ہے اگر سمندر میں رہنا ہو تو وہیل مچھلی سے بنا کر رکھنی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔ :thinking::rollingonthefloor:

پھر تو عثمان قادر بھائی، آپ نے بغیر سمجھے ہی ریٹینگ دےدی ۔۔۔
ہمارا تو عقیدہ ہے کہ ۔۔۔ "جینا کا ہے شوق تو مرنے کو ہو جا تیار۔۔۔۔۔ "
یہی وجہ ہے کہ
" نہ ہم گن گن کر دوستی کرتے ہیں اور نہ ہی ناپ تول کر دشمنی۔"
اس کے ثبوت کے لئے ہمارے اسٹیٹس کو دیکھا جائے۔۔ بات سمجھ آجائے گی۔۔۔۔۔۔
 
عثمان قادر

محفلین

ویسے جس چیز کی میں نے ریٹنگ دی اسے سمجھنا کسی کے بس میں تھا ؟؟؟
 
What did the zero say to the 8? Nice belt
A circle is just a round straight line with a hole in the middle

اس کے لیے ریٹنگ میں ایک اور اضافہ کی ضرورت ہے۔
سر کے اوپر سے گزرنا۔
وہ کیا ہے نا کہ فرنگی زبان کے لطیفے کم ہی سمجھ آتے ہیں۔
ترجمہ:
ہندسہ صفر نے ہندسہ 8 سے کہا ۔۔۔۔ واہ۔۔ کیاخوب بیلٹ لگائی ہے ۔۔
ایک دائرہ بھی ایک سیاہ خط ہے ،جس کے درمیان میں ایک چھید ہے
 
Top