اکمل زیدی
محفلین
آپ کوئی اچھا سا دھاگہ بنا کے خواتین کا پہلے اپنی ریٹنگ صحیح کریں ....ورنہ اتنی سینڈل پڑنی ہیں ...کے بس ...ہم نے بھی اسے دوستی کا امتحان سمجھ کر "پُر مزاح" کی ریٹنگ دے دی ۔۔۔۔
آپ کوئی اچھا سا دھاگہ بنا کے خواتین کا پہلے اپنی ریٹنگ صحیح کریں ....ورنہ اتنی سینڈل پڑنی ہیں ...کے بس ...ہم نے بھی اسے دوستی کا امتحان سمجھ کر "پُر مزاح" کی ریٹنگ دے دی ۔۔۔۔
لیکن کیا واقعی یہ لطیفہ ہے
بھائی نے شاید پہلی دفعہ لطائف کی لڑی میں کچھ لکھا تھا تو میں نے کہا مسکرا ہی دیا جائے
توبہ کم پڑ رہی ہے کیا؟؟؟؟آپ کوئی اچھا سا دھاگہ بنا کے خواتین کا پہلے اپنی ریٹنگ صحیح کریں ....ورنہ اتنی سینڈل پڑنی ہیں ...کے بس ...
بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو میں معلوم کرنا بھی نہیں چاہتا
.کچھ سر کھجاتے ہیں
جی بھائی مجھے پتا ہے اگر سمندر میں رہنا ہو تو وہیل مچھلی سے بنا کر رکھنی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔عثمان قادر، بھائی، آپ نے سوچ سمجھ کر ریٹنگ دی ہے ۔۔
جی بھائی مجھے پتا ہے اگر سمندر میں رہنا ہو تو وہیل مچھلی سے بنا کر رکھنی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔
اس کے لیے ریٹنگ میں ایک اور اضافہ کی ضرورت ہے۔What did the zero say to the 8? Nice belt
A circle is just a round straight line with a hole in the middle
اس کو کاٹھا انگریز کہیں گے یا پاگل انگریز ؟؟؟؟Fred: I've added these figures ten times.
Teacher: Good work!
Fred: And here are my ten answers !
ویسے جس چیز کی میں نے ریٹنگ دی اسے سمجھنا کسی کے بس میں تھا ؟؟؟پھر تو عثمان قادر بھائی، آپ نے بغیر سمجھے ہی ریٹینگ دےدی ۔۔۔
ہمارا تو عقیدہ ہے کہ ۔۔۔ "جینا کا ہے شوق تو مرنے کو ہو جا تیار۔۔۔۔۔ "
یہی وجہ ہے کہ
" نہ ہم گن گن کر دوستی کرتے ہیں اور نہ ہی ناپ تول کر دشمنی۔"
اس کے ثبوت کے لئے ہمارے اسٹیٹس کو دیکھا جائے۔۔ بات سمجھ آجائے گی۔۔۔۔۔۔
What did the zero say to the 8? Nice belt
A circle is just a round straight line with a hole in the middle
ترجمہ:اس کے لیے ریٹنگ میں ایک اور اضافہ کی ضرورت ہے۔
سر کے اوپر سے گزرنا۔
وہ کیا ہے نا کہ فرنگی زبان کے لطیفے کم ہی سمجھ آتے ہیں۔
ویسے جس چیز کی میں نے ریٹنگ دی اسے سمجھنا کسی کے بس میں تھا ؟؟؟
ہم کچھ کہنے کی غلطی اب ناہیں کریں گے ۔۔۔۔۔۔ محتاط طرز عمل اپنائے ہوئے ہیں آج کل ۔۔۔۔سب سمجھ رہے ہیں عثمان قادر بھائی۔ بس کہہ نہیں رہے ۔۔
محتاط نہ ہوں بس ذرا ہشیار ہو جائیں۔ہم کچھ کہنے کی غلطی اب ناہیں کریں گے ۔۔۔۔۔۔ محتاط طرز عمل اپنائے ہوئے ہیں آج کل ۔۔۔۔