ایک شام زیک کے ساتھ

فرقان احمد

محفلین
آجکل جس طرح ’اعلیٰ سطح‘ کی خفیہ ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔ لگتا ہے محفل کیلئے کسی نئے ’سکرپٹ‘ کی تیاری ہے :)
جس طرح کے عالی مغز اس ملاقات میں یکجا ہوئے، اس میں صرف پی ایچ پی سکرپٹ پر ہی غور و خوض ممکن تھا ۔۔۔!
 

زیک

مسافر
اسلام آباد ملاقات حصہ دوم کا انعقاد۔
زیک فاتح نیرنگ خیال امجد میانداد محمد سعد اور تابش کی شرکت
مزید تفصیلات فرصت سے مشروط
تصویر نیرنگ خیال بھائی کے پاس
ملاقات آرگنائز کرنے کا بہت شکریہ تابش

آنے والے تمام دوستوں کا شکریہ کہ انہوں نے مجھے ہوسٹ کیا۔ خاص طور پر نیرنگ خیال کہ شارٹ نوٹس پر اتنا سفر کر کے تشریف لائے۔

فاتح کا شکریہ کہ مجھے ڈراپ کیا اور ملاقات میں زیادہ شعر نہ سنائے۔
 
IMG-20190620-WA0000-mh1561000755861.jpg

دائیں سے بائیں
فاتح بھائی، سعد بھائی، زیک بھائی، نیرنگ خیال بھائی، امجد میانداد بھائی اور تابش
ٹیبل پر سامانِ ضیافت۔
 
بقدرِ ظرف ہے ساقی! خمارِ تشنہ کامی بھی
جوتو دریائے مے ہے، تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا

ہر شخص کا ظرف مختلف ہے کوئی جرعہ جرعہ پیتا ہے کوئی جام پر جام لنڈھاتا ہے کوئی پیتا بھی ہے چھلکاتا بھی ہے
خیر سلامت رہیں :)
 
Top