سیما علی
لائبریرین
افتخار عارف کی ’بارہواں کھلاڑی‘ نظم ہماری بے حد پسندیدہ ہے اور عصرِ رواں میں سیاسی سٹیج پر بارہویں کھلاڑی کا سوانگ مولانا فضل الرحمٰن ۔۔۔۔۔صد متفق
دریں اثناء بارھواں "کھلاڑی" غالباً افتخار عارف صاحب کی ڈانٹ پھٹکار ، لعنت و ملامت معہ ہوٹنگ سے نبرد آزما ہو ۔
ایک نعرہ تحسین
اس کے نام پر ہوجائے
سب کھلاڑیوں کے ساتھ
وہ بھی معتبر ہوجائے
آخری تدوین: