لیکن یوسفی صاحب کی سند کون دے گا ؟علمی اردو لغت مولف وارث سرہندی (اس لغت کے مستند ہونے کی گواہی مشتاق احمد یوسفی نے بھی دی ہے)
مجھے بھی اس رہنمائی کی اشد ضرورت ہےاحباب اس بارے رہنمائی فرمائیں
زرگزشت، آب گم، خاکم بدہن، چراغ تلےلیکن یوسفی صاحب کی سند کون دے گا ؟
مقتدرہ والی کا ایڈریس کیا ہے بھائیمقتدرہ والی بھی چلے گی، اگرچہ وزنی بہت ہے۔
مقتدرہ والی بھی چلے گی، اگرچہ وزنی بہت ہے۔
میں نے تو ہارڈ کاپی میں ہی دیکھی تھی کہیں۔ ویسے یاد آیا کہ وہ انگریزی سے اردو والی لغت تھی۔مقتدرہ والی کا ایڈریس کیا ہے بھائی
پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کر لیںمگر اسے online پڑھنا کافی دشوار ہے
بے انتہا شکر گزار ہوں
آپ کے لیے شاید قرۃ العین حیدر کی سند معتبر ٹھہرے، وہ بھی علمی اردو لغت کو مستند سمجھتی تھیں۔لیکن یوسفی صاحب کی سند کون دے گا ؟