مقدس
لائبریرین
یہ ہمارے موبائل کی مرضی کہ وہ کس پر کلک کرے،-،۔۔۔۔۔تم ذرا یہ تو بتاؤ کہ غلط بات غلط ہوتی ہے سے متفق کیسے کیا ہے تم نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ذرا سمجاؤ ہمیں بھی کہ یہ غلط کیسے ہے؟؟؟؟؟؟؟
یہ ہمارے موبائل کی مرضی کہ وہ کس پر کلک کرے،-،۔۔۔۔۔تم ذرا یہ تو بتاؤ کہ غلط بات غلط ہوتی ہے سے متفق کیسے کیا ہے تم نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ذرا سمجاؤ ہمیں بھی کہ یہ غلط کیسے ہے؟؟؟؟؟؟؟
یہ گانا کہاں سے آگیاگانے کا مقابلہ؟ میں نے بھی دیکھنا ہے
اوفوBut گھر والے گھاس کیوں کاٹتے ہیں؟ اگر کاٹتے ہیں تو بیچ کیوں نہیں دیتے۔ پھینک کیوں دیتے ہیں؟ یہ بھی جانوروں کا رزق ہے۔ رزق کو ضائع نہیں کرنا چاہیئے نا۔ وغیرہ وغیرہ۔ باقی کا لیکچر آپ خود سے سمجھ جائیں
نہیں نا بنا سکتے بلکہ چائے تک نہیں بنا سکتےانہیں کہیں کہ اتنے بڑے ہو گئے ہیں، خود سے ناشتہ بنانا سیکھ لیں؟
اب کہاں سے رکھوںاففف آپی۔۔ جیجوں پر آپ اپنا رعب رکھیں ناں۔۔ تاکہ وہ آپ کو ڈانٹا نہیں کریں لیٹ سونے پر۔۔ یا پھر جب وہ سو جائیں۔۔ تب آن لائن آ جایا کریں۔۔ میری طرح۔۔ ہی ہی ہی
مجھے بھی ناں ہاف پاسٹ سکس اٹھنا ہوتا ہے۔۔
ابھی تو سوا ایک ہوا ہے نا رات کا۔ کچھ دیر تو بندہ جاگے کہ اگلا دن فری، پھر ایک دن کام اور پھر دو دن فری
مجھے Ulla پر بہت غصہ آ رہا ہے
جی ضرور
اب کیا میں تمام سنجیدہ تحریروں کا ربط دوں آپکو اپیا
غلط لوگوں پر اعتماد کرنا ہماری اپنی کوتاہ نظری ہے۔ مٹی کا مادھو نہیں ہوتا کوئی۔ ہر شخص اپنا اچھا برا سمجھتا ہے۔ مگر جب دھوکا کھاتا ہے۔ تو سب باتیں تقدیر کے پنچھی پر ڈال کر خود کو معصوم ثابت کرنے کی کوشش میں لگ جاتا ہے۔ اگر انسان صرف یہ بات ہی مان لے کہ اس نے غلطی کی تو آئندہ اصلاح اور درست فیصلے کرنے میں آسانی رہے گی اسے۔
درد کچھ دیر ہی رہتا ہے بہت دیر نہیں۔ اسکی شدت عارضی ہوتی ہے۔ جس طرح درخت سے جدا ہوکر شاخ ہری نہیں رہتی اسی طرح تعلق ختم ہونے کے بعد درد کی شدت بھی کم ہو جاتی۔ پر وہ اپنے نشان چھوڑ جاتا۔ اگر اسکو سر پر سوار کر لیا جائے۔ تو زندگی عذاب۔ اور اگر حقیقت سمجھ لیا جائے تو راہ سہل۔ ڈپریشن کو اشفاق صاحب گھوڑے سے تشبیہ دیتے ہیں۔ جسکی رکاب سے پاؤں بندھا ہوا ہے۔ یہ دکھ، مصائب اور اعتماد کے بنتے ٹوٹتے رشتے سبھی تاعمر ساتھ رہتے ہیں۔ اگر ان سے نبھانا سیکھ لیا جائے تو اس گھوڑے پر سواری ممکن ہے۔ اور اگر نہ سیکھو۔ اور اسکو حقیقت تسلیم کرنے سے انکار کرو۔ تو یہ گھوڑا ساتھ رگیدتا رہے گا۔ کیوں کہ اس سے رہائی ممکن نہیں۔
یہ مجھ کم علم کے ذاتی نظریات ہیں۔ ہر شخص کو اس سے غیر متفق ہونے کا پورا پورا حق ہے۔
جواب نہیں ملا تھا اور شکریہ بتانے کے لیےیہ تھی مریم۔۔۔ اگر کہانی پڑھ لیتیں تو یہ سوال نہ پوچھتیں۔
ویسے ہو سکتا ہے کہ اگلے صفحات میں جواب مل گیا ہو لیکن راتوں رات یہاں 7 صفحات کالے ہو گئے جنھیں پڑھنا میرے بس میں تو بہرحال نہیں لہٰذا آپ کے سوال کا جواب اگر دیا بھی جا چکا ہے تب بھی اسے اعادے کے طور پر پڑھ لیجیے۔
اب پتہ لگا کہ میرا کیا حال ہوتا ہے جب آپ لوگ میرے آتے آتے ہر دھاگے کو پندرہ بیس صفحات تک پہنچا دیتے ہواُف اتنالمبا ہوگیا یہ دھاگہ ایک ہی رات میں اب میں کیسے پڑھوں اس کو
یہ میں نے ٹھیک کرنے کا کام کب سے شروع کر دیا ہےآتی ہیں تعبیر آپی آ کے ٹھیک کرتی ہیں آپ کو،،،
ویسے یہ ابہام کون ہے
یا اللہیہ بھی اپیا سے پوچھ لینا
یہ میں نے ٹھیک کرنے کا کام کب سے شروع کر دیا ہے
نین تو ویسے بھی وہاں پرمزاح کی ریٹنگ دے چکے ہیں جہاں آپ نے مجھے عقلمند کہا ہے
نہیں کوئی غلط مطلب نہیں اسکایا اللہ
یہ مجھ پر اتنا غصہ کیوں ؟
مجھے کونسی مشکل اردو آتی ہے سو یہ نیک کام آپ ہی کریں ابہام والا
ویسے اسکے معنی غلط بیانی تو نہیں لیا جاتا نا؟
جی ضرور
ابھی آپ کا ایک زبردست پیغام پڑھ آئی ہوں اور مان گئے آپ کو
نیلم تمہارا یہاں پر احتجاج بنتا ہے۔ یہ کالے ہونے سے اپیا کی مراد کیا ہے آخر؟اب تو صفحات اور بھی کالے ہو گئے ہیں اور کیوں نا ہوں آخر تو نیلم کا دھاگہ ہے ۔
یہ میں نے ٹھیک کرنے کا کام کب سے شروع کر دیا ہے
نین تو ویسے بھی وہاں پرمزاح کی ریٹنگ دے چکے ہیں جہاں آپ نے مجھے عقلمند کہا ہے
بی جمالو نینی
اب کیا کہوں۔ آپ نے تو گھر میں ہی مارشل لاء کے سول ایڈمنسٹریٹر کو ملازمت دی ہوئی ہےاب کہاں سے رکھوں
کل سے پہلے میں نے انکا کہا نہیں مانا تھا نا تو موڈ بہت خراب تھا سارا دن انکا اسی لیے کل ڈر لگ رہا تھا۔
ہمارے میاں صاحب کرفیو لگا کر سب کو اپنے انے رومز میں بھجوا کر پھر سوتے ہیں اس لیے ایسا ممکن نہیں
ہاں جب ان کی نائٹ ڈیوٹی ہوتی ہے تب میں یہاں آرام سے زیادہ سارسا ٹائم لگاتی ہوں
اف مقدس تو اتنی جلدی پھر اٹھ جاتی ہیں آپ
میرے غم میں شریک ہونے کا بہت شکریہ آپی۔ اپنے ہی اپنوں کے کام آتے ہیں واقعی
آپ کی طرف کا ٹائم ہم سے دو گھنٹے آگے ہے جبکہ مجھے لگ کہ ایک گھنٹے کا فرق ہو گا
ulla کی ایسی کی تیسی
ایک دن کے لئے آپ مارشل لاء لگا دیں کہ اتنے بڑے ہو گئے ہیں اور چائے تک بنانا نہیں آتی؟نہیں نا بنا سکتے بلکہ چائے تک نہیں بنا سکتے
فاتح بھائی میں پسند کی شادی کے بارے نہیں کہہ رہا تھا۔۔ آپ لوگ میری بات کو غلط لے رہے ہیں۔ شادی پسند کی ہو یا گھر والوں کی۔ مہذب طریقے سے ہونی چاہیے۔ اگر لڑکی گھر والوں کو نہیں بتاتی اور لڑکے کے ساتھ بھاگ جاتی ہے۔ تو اس میں پھر کوئی لچک نہیں ہو سکتی یہاں پہ میرے بزرگ بھی ہونگے وہ بتاسکتے ہیں کہ اگر لڑکی بھاگ جاے تو کیا ہوتا ہےاور زندگی کیسے گزرتی ہے۔مقدس آپی میری بات سمجھ گئی ہیں اسی لیے لائک کیا ہے۔ لڑکی کے گھر سے بھاگنے کے حق میں 1٪ بھی نہیں ہوں۔ بھائی جان میرے 15 سال انہی کاموں میں گزر گئے ہیں۔ اور جانتا ہوں کہ آج کل کی عاشقی معشوقی کیا ہے۔ لڑکی کا گھر سے بھاگنا بالکل غلط ہے۔ لڑکی یا لڑکے کا کسی کو پسند کرنا بری بات نہیں اگر وہ اپنے ماں باپ کو اس بارے بتاتے ہیں تو انکے والدین کو چایئے کہ رشتہ لے کر جائیں۔ اگر دوسری پارٹی نہیں مانتی تو پھر اس بات کو ادھر ہی ختم کر دینا چھایئے۔۔ میرا خیال ہے اب آپ میری بات کو پوری طرح سمجھ گئے ہونگے۔۔غلط بات غلط۔۔۔ کس مذہب کس قانون کے تحت غلط؟
ایک نیا دھاگا کھول لیجیے اس ڈسکشن کے لیے کہ پسند کی شادی غلط ہے یا درست اور کس قانون کس مذہب کے تحت غلط ہے
یہ بھی گفتگو ہو جائے گی وہاں کہ بالغ مرد و عورت پر ماں باپ کس مذہب اور کس قانون کے تحت جبراً اپنی مرضی تھوپ کر ان کی زندگیاں عذاب بناتے ہیں
بھائی آپ تمام قصور والدین کے سر تو نا تھوپیں۔۔ ہمارے نیٹ ورکس نے جو صلیبی گیم چلائی ہوئی ہے اسکا 90٪ قصور ہے۔ ( موبائیل پیکیجز )میرے بھائی گھر سے بھاگ کر شادی کرنا لچک نا دینے کا ہی نتیجہ ہوتا ہے
لچک کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ پیار سے سمجھانا چاہیئے
نا سمجھے تو سمجھیں کہ مرضی اسی کی کرنی پڑے گی
اس حد تک میں بھی اتفاق کرتا ہوں آپ کی بات سے کہ شادی "شادی پسند کی ہو یا گھر والوں کی۔ مہذب طریقے سے ہونی چاہیے۔" لیکن اگر والدین روڑے اٹکائیں یا اپنی دھونس دھاندلی کی کوشش کریں اور لڑکا لڑکی کی رضا مندی پر جبراً یا جذباتی استحصال کر کے اپنی مرضی ٹھونسیں تو ایسی صورت میں ایسے والدین کو چھوڑ دینا ہی بہتر ہے۔فاتح بھائی میں پسند کی شادی کے بارے نہیں کہہ رہا تھا۔۔ آپ لوگ میری بات کو غلط لے رہے ہیں۔ شادی پسند کی ہو یا گھر والوں کی۔ مہذب طریقے سے ہونی چاہیے۔ اگر لڑکی گھر والوں کو نہیں بتاتی اور لڑکے کے ساتھ بھاگ جاتی ہے۔ تو اس میں پھر کوئی لچک نہیں ہو سکتی یہاں پہ میرے بزرگ بھی ہونگے وہ بتاسکتے ہیں کہ اگر لڑکی بھاگ جاے تو کیا ہوتا ہےاور زندگی کیسے گزرتی ہے۔مقدس آپی میری بات سمجھ گئی ہیں اسی لیے لائک کیا ہے۔ لڑکی کے گھر سے بھاگنے کے حق میں 1٪ بھی نہیں ہوں۔ بھائی جان میرے 15 سال انہی کاموں میں گزر گئے ہیں۔ اور جانتا ہوں کہ آج کل کی عاشقی معشوقی کیا ہے۔ لڑکی کا گھر سے بھاگنا بالکل غلط ہے۔ لڑکی یا لڑکے کا کسی کو پسند کرنا بری بات نہیں اگر وہ اپنے ماں باپ کو اس بارے بتاتے ہیں تو انکے والدین کو چایئے کہ رشتہ لے کر جائیں۔ اگر دوسری پارٹی نہیں مانتی تو پھر اس بات کو ادھر ہی ختم کر دینا چھایئے۔۔ میرا خیال ہے اب آپ میری بات کو پوری طرح سمجھ گئے ہونگے۔۔
جزاک اللہ۔۔