ایک بار پھر عرض ہے کہ یہ تعزیتی دھاگہ نہیں ہے۔ تعزیت کرنی ہے تو تعزیت کے زمرے میں تعزیت پر مبنی دھاگہ کھولیے۔ یہ دھاگہ مصنف کے موقف پر مبنی ایک تحریر ہے۔السلام علیکم!
تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ اس دھاگے کو صرف اور صرف تعزیت کے لیے رہنے دیں۔ جیسا کہ صاحب دھاگہ بھی کہہ چکے ہیں کہ یہ دھاگہ انہوں نے تعزیت کے لیے ہی کھولا تھا لیکن چونکہ انہیں زمروں کا پتہ نہیں تھا اس لیے غلط زمرے میں کھول لیا۔
اس لیے ایک بار پھر گزارش ہے کہ اسے صرف اور صرف تعزیت کے لیے ہی رہنے دیں۔
اگر اس طرح کے کچھ اختلافی مسائل پر بات کرنا ضروری ہے تو اس کے لیے الگ دھاگہ کھول لیں۔
شکریہ
والسلام
جب کسی کی تعزیت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں جاکر اس کی اچھائی ہی بیان کی جاتی ہے برائی نہیں۔ایک بار پھر عرض ہے کہ یہ تعزیتی دھاگہ نہیں ہے۔ تعزیت کرنی ہے تو تعزیت کے زمرے میں تعزیت پر مبنی دھاگہ کھولیے۔ یہ دھاگہ مصنف کے موقف پر مبنی ایک تحریر ہے۔
یہ دیکھیں کہ فتنہ انگیزی شروع کس کی طرف سے ہوئی؟نیز جو لوگ یہاں ایچ اے خان کے فتنہ انگیز مراسلوں پر متفق اور زبردست کی ریٹنگ دے چکے ہوں۔ ان کی طرف سے ایسی التجا کوئی معنی نہیں رکھتی۔
حضور والا ویسے اگر آپ تاریخ کی کتابوں کا مطالعہ کریں گے تو جان سکیں گے کہ یہ بات سو فیصد سچ ہے ۔۔۔۔۔ مگر شرط یہ ہے کہ تعصب کی عینک اتار کر پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔جس ميں اس نے يزيد ملعون کو قتل امام حسين سے بری کيا تھا اور کہا تھا کہ جب يزيد کو قتل امام حسين(ع) کا پتا چلا تو اس نے بڑے احترام سے سيد زاديوں کو مدينہ بھيج ديا تھا اشتياق احمد بھی نسيم حجازی کی طرح بنی اميہ کا بہت بڑا مداح ہے"
مبین صاحب ۔۔۔۔۔تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ آپ کی یہ بات ایسے فٹ بیٹھے گی ...حضور والا ویسے اگر آپ تاریخ کی کتابوں کا مطالعہ کریں گے تو جان سکیں گے کہ یہ بات سو فیصد سچ ہے ۔۔۔۔۔ مگر شرط یہ ہے کہ تعصب کی عینک اتار کر پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔