بلکل ٹھیک سمجھے شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔میرا خیال ہے ظفری بھائی یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ کچھ ایسی "نہیں" ہوتیں۔
بلکل ٹھیک سمجھے شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔میرا خیال ہے ظفری بھائی یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ کچھ ایسی "نہیں" ہوتیں۔
اس وضاحت کی ضرورت کیوں پیش آئی؟میں بھی ایسی نہیں ہوں
ہی ہی ہی سوچا کہ بھیاززز کو بتاؤں کہ ایسی بیویاں بھی ہوتیں ہیں جو اپنے میاؤں کو کہتیں ہیںاس وضاحت کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
ہاں اس پر سوفیصد یقین کیا جاسکتا ہےہی ہی ہی سوچا کہ بھیاززز کو بتاؤں کہ ایسی بیویاں بھی ہوتیں ہیں جو اپنے میاؤں کو کہتیں ہیں
آپ دوستوں کی طرف ہو آئیں تاکہ ہم محفل پر جا سکیں آرام سے
ہاں اس پر سوفیصد یقین کیا جاسکتا ہے
انہی صاحب کی ایک اوربات یاد آئی
ایک بار ان کو رات 8 بجے کے قریب فون کیا تو آواز بہت دھیمی اوردبی دبی سے آئی
میں کہا "یارذرااونچا بولو"
جواب آیا
"خدا کے لیے تم تو آہستہ بولو تمھاری بھابی دورسے بھی فون پرتمھاری آوازسن لیتی ہیں"
ohhh God!! he needs a breakانہی صاحب کی ایک اوربات یاد آئی
ایک بار ان کو رات 8 بجے کے قریب فون کیا تو آواز بہت دھیمی اوردبی دبی سے آئی
میں کہا "یارذرااونچا بولو"
جواب آیا
"خدا کے لیے تم تو آہستہ بولو تمھاری بھابی دورسے بھی فون پرتمھاری آوازسن لیتی ہیں"
اس وقت کھیتوں میں چڑیل پائل بجاتی پھرتی ہے۔۔۔پائل کی چھن چھن
کیوں اے خان کو نئے نئے آئیڈیاز دے رہے ہیں۔۔۔سید بادشاہ کیا بات کر رہے ہیں۔ وہ تو دل سے چاہ رہے ہوں گے کہ کوئی چڑیل ہی مل جائے۔
ایسے ہی ایک شدید کنوارہ رات کو قبرستان کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اسے ایک نسوانی سایہ نظر آیا اور ساتھ ہی آواز آئی، "میں چڑیل ہوں۔"
اس نے کہا، "توں چڑیل ایں، نے آ فیر مینوں چمبڑ جا۔"
اے خان ایک پر اکتفا کرنے والا نہیں ہے!!!فکر نہ کریں، بس "ایک" ہی کافی ہے ساری زندگی کے لیے۔