ایک قیدی سے ملاقات

زبیر مرزا

محفلین
انہی صاحب کی ایک اوربات یاد آئی
ایک بار ان کو رات 8 بجے کے قریب فون کیا تو آواز بہت دھیمی اوردبی دبی سے آئی
میں کہا "یارذرااونچا بولو"
جواب آیا
"خدا کے لیے تم تو آہستہ بولو تمھاری بھابی دورسے بھی فون پرتمھاری آوازسن لیتی ہیں"
 
مقدس

لائبریرین

:rollingonthefloor:
 
ملائکہ

محفلین
انہی صاحب کی ایک اوربات یاد آئی
ایک بار ان کو رات 8 بجے کے قریب فون کیا تو آواز بہت دھیمی اوردبی دبی سے آئی
میں کہا "یارذرااونچا بولو"
جواب آیا
"خدا کے لیے تم تو آہستہ بولو تمھاری بھابی دورسے بھی فون پرتمھاری آوازسن لیتی ہیں"
ohhh God!! he needs a break:shocked:
 
بہت عمدہ اور سلیس تحریر:applause::thumbsup::zabardast1:
میرا کوئی دوست ابھی تک" قیدی" نہیں بنا۔اس لیے کوئی ذاتی تجربہ نہیں ہوا جب کبھی ہوا تو ایسی تحریر لکھ ماروں گا
 
شمشاد

لائبریرین
سید بادشاہ کیا بات کر رہے ہیں۔ وہ تو دل سے چاہ رہے ہوں گے کہ کوئی چڑیل ہی مل جائے۔

ایسے ہی ایک شدید کنوارہ رات کو قبرستان کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اسے ایک نسوانی سایہ نظر آیا اور ساتھ ہی آواز آئی، "میں چڑیل ہوں۔"

اس نے کہا، "توں چڑیل ایں، نے آ فیر مینوں چمبڑ جا۔"
 
سید عمران

کیوں اے خان کو نئے نئے آئیڈیاز دے رہے ہیں۔۔۔
اگر یہ اس پر عمل کرکے کسی چڑیل سے چمٹ گیا تو ہماری لوک کہانیوں کا حشر نشر ہوجائے گا۔۔۔
پھر چڑیلیں باہر نکلتے وقت ڈرا کریں گی کہ کہیں اے خان نہ چمٹ جائے!!!
 
Top