پھر سے آرام کرے گا۔۔۔یہ تکلیف دہ کام کرے گا !!!!!!
صرف نماز روزہ زکوٰۃ ہی عبادت نہیں ہیں۔۔۔۔۔
اور روزگار بھی اچھا ہونا چاھئیےاچھے اخلاق والی بیوی بھی ہونی چاہیے
جب ہی کہانی آگے چلے گیسب اچھا ہونا چاہیے
آپ کے لئیے تو لازمی بھائی ورنہ دونوں ایک جیسے ہوگئیے تو بچے تربیت کون کرے گا !!!!!!!!اچھے اخلاق والی بیوی بھی ہونی چاہیے
میرے خیال سے تو یہ اشارے ہر دور میں انسان خود ہی اخذ کرتا رہا ہے (شاید خود کو تسلی دینے کے لیے یا اپنے عقائد درست ثابت کرنے کے لیے) وگرنہ بائیولوجیکل اینمیلز کا آپس میں مہلک انٹرکشن کوئی نئی بات نہیں ہے اور نہ ہی کوئی دور ایسا گزرا ہے جو اس سے مکمل پاک گزرا ہو۔وائرس کے ذریعہ قدرت اشارے دے رہی ہے
پھر اگر بھلائی کا عنصر نکل آئے تو بہتری ہے درستگی کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے ۔۔۔میرے خیال سے تو یہ اشارے ہر دور میں انسان خود ہی اخذ کرتا رہا ہے
اللہ پاک ہمارے مسلمانوں کو اِس آفت سے بچائے رکھے آمین اور کشمیریوں کو آذادی سے ہمکنار فرمادے آمینکورونا وائرس نے ساری دنیا کو ہلا کررکھ دیا ہے۔۔۔۔