صابرہ امین
لائبریرین
عقد اول کے چھوہارے کھلائے جاتے ہیں، عقد ثانی کے تو خود ہی نمٹائے جاتے ہیں، شاید!!!کھا بیٹھے ہیں یا کھلا ؟؟؟؟
عقد اول کے چھوہارے کھلائے جاتے ہیں، عقد ثانی کے تو خود ہی نمٹائے جاتے ہیں، شاید!!!کھا بیٹھے ہیں یا کھلا ؟؟؟؟
اس مخمصے کا شکار ہونے سے بہتر ہے آپ امین بھائی کا دوسرا نکاح کرائیں اور تجربہ کر لیں۔ 🫣عقد اول کے چھوہارے کھلائے جاتے ہیں، عقد ثانی کے تو خود ہی نمٹائے جاتے ہیں، شاید!!!
ایسا نہ کریں روفی بھیا ہماری بٹیا اداس ہونگی ۔۔یہ ماشاء اللہ ہیر رانجھے کی جوڑی ہے اللہ پاک نظر بد سے محفو ظ رکھے آمیناس مخمصے کا شکار ہونے سے بہتر ہے آپ امین بھائی کا دوسرا نکاح کرائیں اور تجربہ کر لیں۔ 🫣
شکر ہہے بٹیا کچھ آڑا ٹیڑھا لکھا تو گیا ہم سے پہلی ملاقات یاد ہے بٹیا ایک جھٹ پٹ ملاقات کا احوال۔۔ماشااللہ! اگر اتوار کا دن ہوتا تو شاید زیادہ لوگ موجود ہوتے۔ آپ کی کیا بات ہے، @سیما آپا!
ہر جگہ ہمیں یاد رکھنے کا شکریہ۔ سلامت رہیں، آمین
آمین، آمین۔۔۔ایسا نہ کریں روفی بھیا ہماری بٹیا اداس ہونگی ۔۔یہ ماشاء اللہ ہیر رانجھے کی جوڑی ہے اللہ پاک نظر بد سے محفو ظ رکھے آمین
آپ سب پر سدا سلامتی ہو۔ آمینایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر د لعزیز
سید عاطف علی بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال
عاطف بھیا سے ملاقات کا پلان پچھلے ہفتے سے بن رہا تھا پر ہماری طبعیت کی ناسازی آڑے آئی ۔۔ پھر وہ خوبصورت صبح آ گئی جب ہماری دیرینہ خواہش پوری ہوئی اور ہفتے کی صبح ہمارے پیارے عاطف بھیا سے ملاقات ہوئی ۔۔
ہم فہیم ڈاکٹر فاخر رضا عاطف بھیا کراچی جمخانہ میں پہنچے ۔۔۔۔
باتوں میں باتیں نکالنا اور دیر تک بولنا یہ ایک ایسی مہارت ہے جو کم کم لوگوں میں ہوتی ہے۔ اور یہ مہارت جس کمی کل شدت سے محسوس ہوئی کیونکہ بر جستہ اور بر محل بولنے والے مفتی صاحب آپنی مصروفیات کے باعث غیر حاضرتھے ۔۔
عاطف بھیا کم گو شرمیلے اور انتہائی نرم دل رکھنے والے انسان ہیں ۔۔دھیمے مزاج اور دھیما بولتے ہیں اور زیادہ کوشش کرتے ہیں کہ دوسروں کی باتیں توجہ سےسنیں
پھر کوئی انکے ہم منصب شاعربھی نہ تھا۔ صابرہ امین بٹیا کی کمی بھی بڑی شدت سے محسوس ہوئ شاید دو تین شاعر یا ادیب ہوتے ہمارے پیارے سے بھیا شاعربھیا کچھ کچھ کھلتے ۔۔۔لیکن ان سب کہ باوجود ہم بھائی بہن کی خوب بنی ایسا لگتا تھا ہمیشہ سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں اور یوں محبت میں گھل مل گئے کہ محسوس ہی نہیں ہوا کہ پہلی بار ملے ہیں ۔۔
فہیم بھی کم گو ہیں بس کچھ ذکر محفل ہوا اس میں محمد خلیل الرحمٰن بھیا ، زیک ، جیہ ،
الف عین استاد محترم کی اردو محفل سے محبت
نین بھیا کا ذکر خیر صائمہ شاہ صاحبہ فرحت کیانی صاحبہ
نور وجدان بٹیا
شمشاد بھیا فیصل عظیم فیصل
عظیم میاں کا ذکر ہوا ۔۔۔
سب سے زیادہ یاد کیا گیا ۔وارث میاں کو ۔دعائے مغفرت ۔اور اگلی منزل کی آسانیوں کی دعا اور انکے لواحقین کے لئے ہر قدم پر آسانیوں کی دعا ہر دل سے نکلی
پروردگار انکے لواحقئن کے لئے آسانیاں عطا فرمائے۔آمین
روایتی ناشتہ حلوہ پوری کے علاوہ تھوڑا ناشتہ ، آملیٹ پراٹھا ۔ کافی چائے کے ساتھ صحیح انصاف نہ ہوسکا!!!کانٹئینٹل ناشتے کا شوق ہم میں سے کسی کو نہ تھا ---
اسی لئے دیسی ناشتہ پر اکتفا کیا سب نے ۔۔
کیونکہ ڈاکٹر صاحب کا وقت بہت قیمتی تھا اور ان کو واپس جاکر اہسپتال میں مریضوں سے انصاف کرنا تھااور ہمارے شرمیلے اور ملنسار بھیا نے بھی بہت تکلف سے کھایا۔۔۔۔۔۔۔
ہم سب اپنی ادبی بھوک نہ مٹا سکے کیونکہ خلیل بھائی اور اکمل بھائی، عدنان بھائی کی کمی بڑی شدت سے محسوس لی گئی کیونکہ وہ اپنی مصروفیت کے باعث معذرت کر چکے تھے ۔۔
ناشتے کے اختتام پر ڈاکٹر فاخر رضا صاحب کو کیونکہ ہسپتال پہنچنا تھا اور فہیم کو اپنے اہل وعیال کو سسرال شریف اور عاطف بھیا کو اپنی نصف بہتر یعنی ہماری بھاوج کے پاس پہنچنے کی جلدی کی وجہ سے نشست برخاست ہوئی ۔ اور ہم سب محبتیں سمیٹتے اپنی اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوئے۔۔اگلے پروگرام کی تیاری کرتے ہوئے کہ اب اگلی ملاقات ہمارے گھر میں ہو گئ ان شاء اللہ ۔۔۔😊😊😊😊
مخمصے میں ہی رہنے دیجیے۔۔ چھوہاروں سے کوئی خاص دلچسپی نہیں۔۔اس مخمصے کا شکار ہونے سے بہتر ہے آپ امین بھائی کا دوسرا نکاح کرائیں اور تجربہ کر لیں۔ 🫣
آپ لگائیے چار چاند کہ آپ کو اجازت ہے۔۔ بلکہ چاند چڑھائیے!! 😁آمین، آمین۔۔۔
میں تو صرف ہیر کو تنگ کر رہا ہوں کہ اپنے رانجھے کے لیے ایک اور ہیر بھی دیکھ لیں۔ تاکہ اس داستان کو چار چاند نہ سہی دو چاند تو لگیں 😜😂😂
آپ بھی آجائیںبڑی خوشی ہوتی ہے اسطرح کی محافل کا ذکر سنتے ...میرا بھی ذکر رہا محفل میں ...باعث خوشی ہے پر تجسس ہے کہ ذکر کا موضوع کیا رہا ہوگا ....... تصاویر بھی شئیر ہوتی تو کتنا لطف آتا ....جئیں آپ
ماشاءاللہ۔ عاطف بھائی تو بیرون ملک نہیں ہوتے تھے؟۔ کیا پاکستان آگئے ہیں؟ چھٹی پر یا مستقل؟ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر د لعزیز
سید عاطف علی بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال
عاطف بھیا سے ملاقات کا پلان پچھلے ہفتے سے بن رہا تھا پر ہماری طبعیت کی ناسازی آڑے آئی ۔۔ پھر وہ خوبصورت صبح آ گئی جب ہماری دیرینہ خواہش پوری ہوئی اور ہفتے کی صبح ہمارے پیارے عاطف بھیا سے ملاقات ہوئی ۔۔
ہم فہیم ڈاکٹر فاخر رضا عاطف بھیا کراچی جمخانہ میں پہنچے ۔۔۔۔
باتوں میں باتیں نکالنا اور دیر تک بولنا یہ ایک ایسی مہارت ہے جو کم کم لوگوں میں ہوتی ہے۔ اور یہ مہارت جس کمی کل شدت سے محسوس ہوئی کیونکہ بر جستہ اور بر محل بولنے والے مفتی صاحب آپنی مصروفیات کے باعث غیر حاضرتھے ۔۔
عاطف بھیا کم گو شرمیلے اور انتہائی نرم دل رکھنے والے انسان ہیں ۔۔دھیمے مزاج اور دھیما بولتے ہیں اور زیادہ کوشش کرتے ہیں کہ دوسروں کی باتیں توجہ سےسنیں
پھر کوئی انکے ہم منصب شاعربھی نہ تھا۔ صابرہ امین بٹیا کی کمی بھی بڑی شدت سے محسوس ہوئ شاید دو تین شاعر یا ادیب ہوتے ہمارے پیارے سے بھیا شاعربھیا کچھ کچھ کھلتے ۔۔۔لیکن ان سب کہ باوجود ہم بھائی بہن کی خوب بنی ایسا لگتا تھا ہمیشہ سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں اور یوں محبت میں گھل مل گئے کہ محسوس ہی نہیں ہوا کہ پہلی بار ملے ہیں ۔۔
فہیم بھی کم گو ہیں بس کچھ ذکر محفل ہوا اس میں محمد خلیل الرحمٰن بھیا ، زیک ، جیہ ،
الف عین استاد محترم کی اردو محفل سے محبت
نین بھیا کا ذکر خیر صائمہ شاہ صاحبہ فرحت کیانی صاحبہ
نور وجدان بٹیا
شمشاد بھیا فیصل عظیم فیصل
عظیم میاں کا ذکر ہوا ۔۔۔
سب سے زیادہ یاد کیا گیا ۔وارث میاں کو ۔دعائے مغفرت ۔اور اگلی منزل کی آسانیوں کی دعا اور انکے لواحقین کے لئے ہر قدم پر آسانیوں کی دعا ہر دل سے نکلی
پروردگار انکے لواحقئن کے لئے آسانیاں عطا فرمائے۔آمین
روایتی ناشتہ حلوہ پوری کے علاوہ تھوڑا ناشتہ ، آملیٹ پراٹھا ۔ کافی چائے کے ساتھ صحیح انصاف نہ ہوسکا!!!کانٹئینٹل ناشتے کا شوق ہم میں سے کسی کو نہ تھا ---
اسی لئے دیسی ناشتہ پر اکتفا کیا سب نے ۔۔
کیونکہ ڈاکٹر صاحب کا وقت بہت قیمتی تھا اور ان کو واپس جاکر اہسپتال میں مریضوں سے انصاف کرنا تھااور ہمارے شرمیلے اور ملنسار بھیا نے بھی بہت تکلف سے کھایا۔۔۔۔۔۔۔
ہم سب اپنی ادبی بھوک نہ مٹا سکے کیونکہ خلیل بھائی اور اکمل بھائی، عدنان بھائی کی کمی بڑی شدت سے محسوس لی گئی کیونکہ وہ اپنی مصروفیت کے باعث معذرت کر چکے تھے ۔۔
ناشتے کے اختتام پر ڈاکٹر فاخر رضا صاحب کو کیونکہ ہسپتال پہنچنا تھا اور فہیم کو اپنے اہل وعیال کو سسرال شریف اور عاطف بھیا کو اپنی نصف بہتر یعنی ہماری بھاوج کے پاس پہنچنے کی جلدی کی وجہ سے نشست برخاست ہوئی ۔ اور ہم سب محبتیں سمیٹتے اپنی اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوئے۔۔اگلے پروگرام کی تیاری کرتے ہوئے کہ اب اگلی ملاقات ہمارے گھر میں ہو گئ ان شاء اللہ ۔۔۔😊😊😊😊
السلام علیکم نوربڑی خوشی ہوتی ہے اسطرح کی محافل کا ذکر سنتے ...میرا بھی ذکر رہا محفل میں ...باعث خوشی ہے پر تجسس ہے کہ ذکر کا موضوع کیا رہا ہوگا ....... تصاویر بھی شئیر ہوتی تو کتنا لطف آتا ....جئیں آپ
واعلیکم السلامالسلام علیکم نور
کیسی ہیں آ پ؟
نایاب بھائی کی فیملی سے رابطہ ہے آپ کا؟ وہ لوگ کیسے ہیں؟ غزل کیسی ہیں؟
میرا شہر سے باہر جانا ممکن نہیں. فیملی کے ساتھ کہیں آیا جایا، جاسکتا ہے ورنہ اتنی پیاری آفر پر ابھی اڑ کے آجاتی آپ کے پاس ..آپ بھی آجائیں
کراچی نور پلیز!
بیشک ایسا ہی ہےاللہ کے بندوں کے راز، اللہ بہتر جانتا ہے
جی ان کے بڑے بیٹے کے بارے میں تو مجھے علم تھا لیکن پھر درمیان میں کچھ عرصہ بات نہیں ہو پائی۔واعلیکم السلام
میں بالکل ٹھیک ..
وہ اپنے بچوں کو قابل بنا کے گئے تھے. ...ان کی سفر کرجانے سے قبل ہی ان کا بڑا بیٹا اچھے ادارے میں جاب کررہا تھا، اسلام آباد میں ... ویسے دونوں بیٹوں کو اس محفل کا رکن بنا گئے تھے .... گزشتہ برس تک میری بات ہوتی رہی ہے، اس برس حالات زیست اس قدر طولانی تھے کہ کسی بات کی جانب سمت گئی نہیں ہے ...
مجھے جب ملے تھے تو مجھے کہا تھا
میری خواہش ہے میں اپنی بیٹی کو تعلیم یافتہ دیکھ سکوں مگر میری زیست کے دن تھوڑے ہیں .. بس چند اک سال کا مہمان ہوں ...جولائی ۲۰۱۸ کو مجھے بتادیا تھا کہ وہ اس دنیا سے جارہے ہیں ....اور میں اس خبر کی معنویت مکمل تب جان سکی، جب وہ سفر کر گئے... اللہ کے بندوں کے راز، اللہ بہتر جانتا ہے
آمین الہی آمینجی ان کے بڑے بیٹے کے بارے میں تو مجھے علم تھا لیکن پھر درمیان میں کچھ عرصہ بات نہیں ہو پائی۔
اللہ تعالیٰ ان کے خاندان کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور جو خواب انھوں نے اپنے بچوں کے لیے دیکھے تھے ،پورے کرے۔ آمین
تو پھر وقت نکال کر ایک چکر لگا جائیں کراچی کااب کراچی جانا کم ہو گیا ہے بلکہ پچھلے دو تین سالوں سے بالکل چکر نہیں لگ سکا ورنہ میں سوچتی تھی کہ فہیم اور خلیل بھائی سے لازمی ملنا ہے اور اب تو ما شاءاللہ یہ فہرست طویل ہو گئی ہے۔
اگر حالات و واقعات نے اجازت دی تو ضرور ان شاءاللہ۔تو پھر وقت نکال کر ایک چکر لگا جائیں کراچی کا