شازل
محفلین
کل میں فیس بک پر گیا تو ایک جاننے والے نے ایک لنک شیئر کیا ہوا تھا میں کلک کرکے اس صفحے پر پہنچ گیا ۔ ۔ ۔ وہاں پر ایک گروپ بنا ہوا تھا جس کو جوائن کرنے کےلیے دعوت دی گئی تھی،
دائیں طرف حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کے شان میں گستاخانہ کوشش کی گئی تھی،
میں نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اس دوست کی ہی شکایت کردی جس نے یہ لنک بھیجا تھا، دماغ کافی دیر تک گرم رہا پھر سوچ آئی کہ اس دوست نے شاید اس نیت سے یہ لنک شیئر کیا تھا کہ ہم اس چینل بنانے والے کی شکایت کریں کہ مسلمانوں کے جذبات سے یوں کھیلنا کوئی اچھا طریقہ نہیں ہے
میرے دماغ میں ایک تجویز آئی ہے کہ ہم کیوں نہ ایک مشترکہ پلیٹ فارم سے کوئی سائیٹ بنائیں جو پورے پاکستان کی نمائندگی کرے اور ہم اسی پلیٹ فارم کے تھرو اپنے جذبات چاہے وہ پول سروے کے زریعے ہی کیوں نہ ہوں باقی دنیا تک پہنچائیں،
رہی یہ بات کہ اس میں سرمائے کی ضرورت ہوگی تو وہ ہم سب دوست احباب حسب توفیق پوری کریں گے،
یہ کوئی اتنا بڑا منصوبہ نہیں ہے کہ ہم کسی سوچ بچار سے کام لیں، بس اللہ کا نام لے کر کسی کو رہنما چن لیں اور اسی کی زیر ادارت
کام کریں، یوں تو کئی دوستوں کے بلاگز اور فورمز ہیں لیکن اردو میں اور علیحدہ علیحدہ ہونے کی وجہ سے کوئی نوٹس نہیںلیا جاتا،
ہو سکتا ہے کہ ہم پاکستان کی آواز بن جائیں اور کسی لیول تک اس کا نوٹس بھی لیا جانے لگے،
آپ دوستوں سے مثبت رائے کا انتظار رہے گا۔