سید فصیح احمد
لائبریرین
سبحان اللہ !!ع - اِس رنگ کو کیا جانے، پوچھو جو کبھی پی ہے
اکبر الہٰ آبادی
سبحان اللہ !!ع - اِس رنگ کو کیا جانے، پوچھو جو کبھی پی ہے
اکبر الہٰ آبادی
ع - بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر ۔۔۔۔۔ع - اِس رنگ کو کیا جانے، پوچھو جو کبھی پی ہے
اکبر الہٰ آبادی
آہا آہا کیا کہنےع - بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر ۔۔۔۔۔
(غالب)
کیا کریں چھٹتی ہی نہیں کافر منہہ کو لگی ہوئیع - دل پھر طوافِ کوئے ملامت کو جائے ہے
غالب