جھوٹ بولوں گا تو سچائی چلی جائے گی
محمداحمد لائبریرین ستمبر 9، 2014 #102 عندلیب نے کہا: جھوٹ بولوں گا تو سچائی چلی جائے گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ع۔ سچ کہوں گا تو مری جان پہ بن آئے گی۔
عندلیب نے کہا: جھوٹ بولوں گا تو سچائی چلی جائے گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ع۔ سچ کہوں گا تو مری جان پہ بن آئے گی۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 9، 2014 #103 محمداحمد نے کہا: ع۔ سچ کہوں گا تو مری جان پہ بن آئے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی جناب آپ کی ہمت کی بات ہے
محمداحمد نے کہا: ع۔ سچ کہوں گا تو مری جان پہ بن آئے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی جناب آپ کی ہمت کی بات ہے
محمداحمد لائبریرین ستمبر 9، 2014 #104 عندلیب نے کہا: یہ بھی جناب آپ کی ہمت کی بات ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ ۔۔۔! آپ بھی فی البدیہہ شروع ۔ ہم ہی ہار مانتے ہیں تاکہ لڑی اپنے طور پر قائم رہے۔
عندلیب نے کہا: یہ بھی جناب آپ کی ہمت کی بات ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ ۔۔۔! آپ بھی فی البدیہہ شروع ۔ ہم ہی ہار مانتے ہیں تاکہ لڑی اپنے طور پر قائم رہے۔
سید شہزاد ناصر محفلین ستمبر 10، 2014 #112 محمد وارث نے کہا: ع - جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا غالب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آہا آہا جیو محمد وارث بھائی جیو
محمد وارث نے کہا: ع - جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا غالب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آہا آہا جیو محمد وارث بھائی جیو
x boy محفلین ستمبر 10، 2014 #116 لب پہ آتی ہے دعاء بن کے تمنا میری مسلمانوں کے لئے دعاء گو ہو ، سب کہے آمین
سید فصیح احمد لائبریرین ستمبر 10، 2014 #117 سید شہزاد ناصر نے کہا: خبر تحیرِ عشق سُن،نہ جنوں رہا نہ پری رہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ واہ !!!!! خوب است ۔۔۔ ماندہ حوالہ ؟؟
سید شہزاد ناصر نے کہا: خبر تحیرِ عشق سُن،نہ جنوں رہا نہ پری رہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ واہ !!!!! خوب است ۔۔۔ ماندہ حوالہ ؟؟