تھینک یو سر صد شکر کہ آپ نے وقت پر خبردار کردیا ورنہ تو میں نے کسی کے کیئے ہوئے لاکھوں سجدوں کو غلط ثابت کردینا تھا ۔اس لڑی کا جو مقصد اور اس میں موجود جو سوال تھا اس حد تک بات ہو چکی ہے۔ احباب سے گذارش ہے کہ اس لڑی کو کسی کی سوچ، انداز، تعلقات، اور ذاتیات پر کیچڑ اچھالنے کا وسیلہ نہ بنائیں۔ بے حد شکریہ۔
محترم بابا جی ، ناحق الزام نہ دھریں مجھ پر ۔ میں نے آج تک اردو محفل پر کسی کو معطل نہیں کیااپنا شیدا پستول بھائی (اوتار کی رو سے) اتنا تو مجھے یاد نہیں کہ کونسا لڑا یا لڑی تھی لیکن اتنا یاد ہے کہ روحانی بابا بھی اس شیطانی لڑے کی وجہ سے بین ہوتے ہوتے بچے اور اسی لڑے کی وجہ سے مسٹر ساجد نے بھی احتجاجا ادارت سے استعفیٰ دے دیا کیونکہ وہ کچھ اور لوگوں کو بھی بین کرنا چاہتے تھے جس کی اجازت انتظامیہ نے نہیں دی کیونکہ پیاری محفل میں بہت لچک ہے
ہمت علی ، ڈر کر بھاگ جانا بھی بندے کے عقل مند ہونے کی نشانی ہوا کرتی ہےہاں مجھے یاد ایا کہ پردیسی کی طرح یہ بھی ڈر کر بھاگا ہے
کسی کو بولنے نہیں دیتا تھا ۔ البتہ خود خوب پول کھولتا تھا۔شک مجھے بھی یہی تھا۔ چلیں جو ہوا برا ہوا۔ مگر جیسا بھی تھا (ہے) اسکی ایک بات مجھے اچھی لگتی تھی کہ وہ پاکستان اور پیاری آرمی کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دیتا تھا۔
یہ اس کی عالی ظرفی کی نشانی تھی کہ غلط کو غلط کہہ دیتا تھا ۔ ورنہ یہان تو بڑے بڑے جغادری جگالی کرتے دیکھے جا سکتے ہیںکسی کو بولنے نہیں دیتا تھا ۔ البتہ خود خوب پول کھولتا تھا۔
بالکل ایسا ہوتا ہے اور یہ صرف اسی کے ساتھ مخصوص نہیں ۔ ہر انسان کی سرشت میں یہ بشری صفت موجود ہے ورنہ تو انسان کا فرشتوں میں شمار کیا جاتااسے اختلاف رائے بھی تو سمجھا جاسکتا ہے۔میری رائے میں وہ غلط کو غلط کہنے کے علاوہ بہت سے صحیح کو بھی غلط کہتا تھا ۔
واضح رہے کہ مجھے اس معاملے کی کسی بھی تفصیل سے واقفیت نہیں نہ ہی میرا کسی خاص طرف اشارہ ہے۔
ہمت علی ، ڈر کر بھاگ جانا بھی بندے کے عقل مند ہونے کی نشانی ہوا کرتی ہے
وہ تو خود ہی ناراض ہوکر چل پڑے تھے جہاں بھی رہیں خوش رہیں
ہمت علی ، ڈر کر بھاگ جانا بھی بندے کے عقل مند ہونے کی نشانی ہوا کرتی ہے
میں کہاں سے پتہ کروں ؟؟؟
میرے خیال میں گلشن اقبال سے پتہ پڑجائے گا
ساجد روحانی بابا کے اندازے غلط ثابت ہوگئے ۔ دراصل مخالف گروپ نے میرا انٹینا میں کوئی چپ لگادی تھی جس کی وجہ سے الہامات کی جگہ توہمات نے لے لی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نےدرست سمت رہنمائی فرمائی ۔محترم بابا جی ، ناحق الزام نہ دھریں مجھ پر ۔ میں نے آج تک اردو محفل پر کسی کو معطل نہیں کیا
اب اس سے آگے خود ہی سمجھ لیں کہ میرے بعد عسکری اور ام نورالعین کو معطل کئے بغیر چارہ گروں سے کوئی چارہ بھی نہ بن سکا ۔ تو پھر معطلیوں کا الزام مجھ پر کیسے لگایا جا سکتا ہے ۔ اور اگر اپ سمجھتے ہیں کہ یہ معطلیاں درست تھیں تو پھر لچک اور حد پار کرنے کا تقابل نہ کریں کیونکہ اب مختلف دھاگوں میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ عسکری کی باتوں سے کہیں زیادہ تباہ کن اور بے ہودہ ہے ۔ آپ کے "بین" کا مطالبہ جس طرف سے ہوا تھا پہلے اس سمت کا تعین کر لیں کیونکہ آپ غلط سمت میں جا رہے ہیں ایسا نہ ہو کہ کچھ عرصہ بعد آپ کسی اور جگہ یہ لکھیں کہ "ساجد بھائی ، آپ ٹھیک کہہ رہے تھے "! ۔
---------------------------
---------------------------
ویسے میں نے تو یہاں سے الوداع لیتے وقت صرف یہ لکھا تھا باقی معلومات صرف انتظامیہ تک ہی تھیں ۔ منتطمین کرام ، کہیں میرے خدشات کی تصدیق ایک بار پھر سے تو نہیں ہو گئی ؟ ۔
شمشاد صاحب وائی فائی کا زمانہ ہے ۔۔۔۔ جہاں ماضی قریب میں پروفیسر ٹائپ کے لوگ ،غالب ٹائپ لوگوں کے فون ٹیپ کرکے بطور ثبوت اس قرن میں بطور ثبوت پیش کرتے ہوں وہاں کیا عجب کہ آپ کی نظر بچا کر ایسین ڈال کر پانی سے مکھن نکال لیںپانی میں مداھانی چلائی جا رہی ہے اور سمجھ رہے ہیں کہ مکھن نکل آئے گا۔
اوپر سعود بھائی بتا چکے ہیں کہ موصوف نے خود یہ درخواست کی تھی۔
پھر اس کے بعد یہ بے جا بحث سمجھ میں نہیں آتی۔
مزید یہ کہ ساجد بھائی آپ جو آئے دن کسی نہ کسی لڑی میں اپنی صفائی پیش کرنے آ جاتے ہیں تو باقاعدگی سے واپس کیوں نہیں آ جاتے؟
ہم تو چپ رہیں گے مگر غالب کو کیا جواب دیں گے وہاں جنت میں جہنم میںبدل کربھیس ہم فقیر تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں
براہ کرم شعر کا ستیاناس کرنے پر مجھے کچھ نہ کہا جائے