منصور مکرم
محفلین
ہمیں کیا۔ہم تو چپ رہیں گے مگر غالب کو کیا جواب دیں گے وہاں جنت میں جہنم میں
معاملہ بھتیجی اور چچا کے درمیان ہوگا، کہ وہی محفل میں اسکی نمائندہ ہے۔
ہمیں کیا۔ہم تو چپ رہیں گے مگر غالب کو کیا جواب دیں گے وہاں جنت میں جہنم میں
تو جناب آپ نے موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے رکارڈ میں رکھ لیا!ویسے موصوف شائد یہاں بھی اپنے پیٹی بند بھائیوں والا عمل دہرانا چاہ رہے تھے
تاکہ سند رہے۔تو جناب آپ نے موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے رکارڈ میں رکھ لیا!
تاکہ سند رہے۔
تفنن برطرف یہ اسلئے ریکارڈ کیا تھا کہ اس وقت میں نے اردو محفل گوگل پلس پر اس سلسلے باقاعدہ احتجاج کیا تھا ۔
گوگل پلس پر اردو محفل گروپیہ اردو محفل گوگل پلس کیا ہے؟
آپ کی باتوں پر سوائے افسوس کے اور کیا کیا جا سکتا ہے ۔ آپ جس کام کے لئے مبعوث کئے گئے ہیں اس پر توجہ دیں تو بہتر رہے گا ۔پانی میں مداھانی چلائی جا رہی ہے اور سمجھ رہے ہیں کہ مکھن نکل آئے گا۔
اوپر سعود بھائی بتا چکے ہیں کہ موصوف نے خود یہ درخواست کی تھی۔
پھر اس کے بعد یہ بے جا بحث سمجھ میں نہیں آتی۔
مزید یہ کہ ساجد بھائی آپ جو آئے دن کسی نہ کسی لڑی میں اپنی صفائی پیش کرنے آ جاتے ہیں تو باقاعدگی سے واپس کیوں نہیں آ جاتے؟
اگر میں بھاگ بھی جاؤں تو مجھے میرے بلاگ اور فیس بک پر جا کر پکڑ سکتے ہیں ۔ویسے اپ تونہیں بھاگے ہیں
اگر میں بھاگ بھی جاؤں تو مجھے میرے بلاگ اور فیس بک پر جا کر پکڑ سکتے ہیں ۔
بات وہ کریں جو مانے جانے کے قابل ہو ۔ طعنہ بازی سے کام نہ لیں ۔ میں نے اپنا کام کیسے کیا یہ کسی اور سے نہیں اپنے ہی منتظمین سے پوچھ لیں اور میں ذمہ داری چھوڑ کر نہیں بھاگا تھا بلکہ انتظامیہ کے روئیے پر ناراض ہوا تھا ۔ بجائے اس کے کہ معاملہ سمجھا جاتا جلد بازی میں میرے سٹیٹس پر قینچی چلا دی گئی ۔ حالانکہ اس سلسلہ میں سعود بھیا سے میری 2 گھنٹے بات بھی ہوئی تھی ۔بہت شکریہ۔
اب آپ سے میں کیا کہوں، آپ ماشاء اللہ خاصے سمجھدار اور سیانے ہیں۔ آپ کو ایک ذمہ داری تفویض کی گئی تھی، آپ وہ بار تو اٹھا نہ سکے۔
سبحان اللہ ، اگر منافرت روکنا آپ کا کام نہیں تو پھر کیا کام ہے ؟ ۔ یہ کیا دلیل ہوئی کہ دل آزاری سے منع بھی کر رہے ہیں اور ایسے مراسلوں کو حذف کرنے سے بھی انکاری ہیں ۔بہت شکریہ۔
مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ کس رکن نے اُس لڑی میں گند پھیلایا ہے۔ میں وہ مراسلہ حذف بھی کر سکتا تھا لیکن جان بوجھ کر نہیں کیا تاکہ دوسرے اراکین جان لیں کہ کس کے ذہن میں کتنا گند بھرا ہوا ہے۔