ایک معمولی سی بات

نیلم

محفلین
ہمارا رویہ اورعمل نمائیندہ ہوتا ہے
1- ہمارے والدین کی تربیت کا
2- مذہب کا
3- تعلیم کا
4- ملک اور معاشرے کا
جب اپنے ملک میں کسی سے معاملہ درپیش ہو تو اس بات کا خیال کہ ہمارا بُرا رویہ اور نازیبا زبان ہمارے والدین کی تربیت پر حرف لاسکتی ہے
اور ملک سے باہر غیرمذہب کے لوگوں کے ساتھ بدزبانی اور بدسلوکی ہمارے ملک ومذہب کا بُراامیج قائم کرسکتی ہے
سماج میں رہتے ہوئے بہت سے قوانین کی پاسداری کرنی پڑتی ہے چاہیے وہ ہمیں پسند ہوں یا نا ہوں
مذہب سے وابستگی مذہبی فرائض اور اخلاقی ضابطوں کی تعمیل ضروری ہے ان کو سمجھنے اور ان کا احترام کرنا بھی
ملک کی نمائندگی اپنے اچھے طرزعمل اور اخلاق سے اپنے ملک کی فلاح اور حُب الوطنی کا تقاضا ہے-

بےشک
ہمارہ مذہب اچھے اخلاق پہ بہت زوردیتاہے۔۔۔
 

عسکری

معطل
اس طرح تو اگلے چند روز میں ہی آپ فرمانبرداروں میں سرِ فہرست ہوں گے۔ :) جبکہ عسکری مزاج تو صرف حکمیہ جملے ہی پسند کرتا ہے۔
تو کیا ہوا بڑے بڑے لوگ گھر میں جا کر فرمانبردار بن جاتے ہین ہم کیا انوکھا کام کر رہے ہیں؟
 

نیلم

محفلین
اب یہ والی کل ان سے پوچھ کر مانوں گا :grin:
اب بیان نہ بدلیں،،،آپ نے کہا کل مانوں گا
سن لینا ہے نعمت ہے پہلے تو ہم سنتے بھی تھے ابھی پراپرٹی ان کو ہینڈ اوور نہیں ہوئی کہ وہ پوری اپنی مرضی چلا سکیں ہم ہر ۔ ابھی صرف سودا طئے ہوا ہے :laugh:
 
Top