عسکری
معطل
اچھا عمل کیوں ضروری ہے سن تو لیا نا بساچھا،،چلیئےکوئی بات نہیں ہےپرسوں پوچھ لیجئےگابھابھی سےلیکن اس نصیحت پہ عمل ضرورکرناہے
اچھا عمل کیوں ضروری ہے سن تو لیا نا بساچھا،،چلیئےکوئی بات نہیں ہےپرسوں پوچھ لیجئےگابھابھی سےلیکن اس نصیحت پہ عمل ضرورکرناہے
جی بلکلہمیں ہماری "میں" مار دیتی ہے۔
اچھا !!! انا، ایک لمحہ کے لئے میں سوچ میں پڑگیا کہ بھلا بکری کی کسی سے کیا دشمنی۔ہمیں ہماری "میں" مار دیتی ہے۔
اچھا !!! انا، ایک لمحہ کے لئے میں سوچ میں پڑگیا کہ بھلا بکری کی کسی سے کیا دشمنی۔
بہت شکریہجزاک اللہ خیرا
اس میں رونے کی کیا بات تھی۔ یہ تو ایسا لگ رہا جیسے اسے دکھ ہوا ہو۔ حالانکہ یہ خوشی کی بات تھی اگر اس نے جانے انجانے ایسا کہہ ہی دیا تھا۔اس نے مزید کہا :
تمہاری طرف سے میرا دل بالکل صاف ہو گیا ہے۔ واقعی تم پاکستانی بہت اچھے ہو !!
اب رونے کی باری میری تھی کہ ۔۔۔ ۔۔
میرے ذرا سے جھکنے سے ، اس نے نہ صرف مجھے بلکہ پوری قوم کو اچھا قرار دے دیا
پھر کہانی کیسے بنتی یہ تو کلائیمکس کا ستیا ناس ہوا نا پھراس میں رونے کی کیا بات تھی۔ یہ تو ایسا لگ رہا جیسے اسے دکھ ہوا ہو۔ حالانکہ یہ خوشی کی بات تھی اگر اس نے جانے انجانے ایسا کہہ ہی دیا تھا۔
اسکو چاہیئے تھا کہتا۔پھر کہانی کیسے بنتی یہ تو کلائیمکس کا ستیا ناس ہوا نا پھر
یہ خوشی کےآنسوتھےاس میں رونے کی کیا بات تھی۔ یہ تو ایسا لگ رہا جیسے اسے دکھ ہوا ہو۔ حالانکہ یہ خوشی کی بات تھی اگر اس نے جانے انجانے ایسا کہہ ہی دیا تھا۔