فونٹ ایک مکمل قرآن پبلشنگ سسٹم

گل خان

محفلین
علوی امجد۔۔ بھائی آپ نے بہت عمدہ اور مفید شیئرنگ کی ہے۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔۔آپ سے گزارش ہے کہ یہ سب فونٹ اکھٹے ایک ہی جگہ پر کر دین اور ڈاؤن لوڈ والی سیکشن میں ڈال دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تا کہ آسانی پیدا ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔
 

محسن حجازی

محفلین
الحمد للہ اب تو ماہر فانٹ سازوں کو بھی یہ پسند آرہا ہے۔ خاکسار اپریل 2008 سے اسکو تکمیل کرنے کے چکر میں تھا، لیکن وقت اور توجہ کا فقدان ہمیں آگے نہیں آنے دیتا۔ اس فانٹ کیلئے میں خاص کر جواد صاحب کا تہے دل سے شکر گزار ہوں جنہوں سے اسکی بنیادیں یعنی لگیچرز فراہم کیے۔

صاحب ہم تو ماہرین تو کجا عامین میں بھی قطعی شمار نہیں ہوتے، بس محبان اردو سمجھ لیجئے۔
اللہ آپ کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ فرمائے اور اس محنت کے لیے بہترین اجر عطا فرمائے
آمین ثم آمین۔
 

بلال

محفلین
جزاک اللہ۔۔۔ بہت خوبصورت فانٹ ہے۔۔۔
اللہ تعالٰی فانٹ بنانے والے ماہرین کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔۔۔آمین
 

گل خان

محفلین
امجد علوی۔۔بھائی آپ سے گزارش کہ مصحف قرآن فونٹ کو کس صوتی کی برڈ سے لکھا جائے گا۔۔۔جناب وہ صوتی کی بورڈ بھی یہاں ڈاؤن لوڈ کر دیں۔۔۔۔۔یا ڈاؤن لوڈ والی سیکشن میں ڈال دیں ۔۔۔نوازش ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

باسم

محفلین
ایک اور بہترین قرانی فونٹ کے کامیاب اجراء پر ان تمام حضرات کو مبارکباد جو نے اس فانٹ کی تیاری کے کام میں کسی بھی طرح شریک ہوئے اور ان کیلیے اللہ تعالٰی سے دنیا و آخرت کی کامیابیوں کی دعائیں۔
فانٹ بہت خوبصورت ہے مگر آیت کے نشان اور علامات میں‌گڑبڑ ہورہی ہے۔
 
بھائی علامات اور آیات نمبر آپکے پاس اسلئے مسئلہ دیرہے ہیں‌کہ آپکے پاس پرانا یونی سکرائب ہے آپ اپنے یونی سکرائپ کو اپڈیٹ کرلیں انشاءاللہ آپکا مسئلہ حل ہوجائے گا
 

arifkarim

معطل
محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ان میں سے دو موجود ہیں

ان میں سے ایک تو کمرشل(محمدی قرآنی) ہے، دوسرا ریلیز نہیں ہوا(آج قرآنی)۔ جبکہ باقی آپکو اسی فارم پر سرچنگ کے دوران مل جائیں گے۔ میں کوشش کر کے انکو اپلوڈ کردوں گا۔
 

مغزل

محفلین
جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ فی الدارین۔
اللہ تعالٰی آپ سب کی توفیقات میں مزید اضافہ اور اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین!
 

گل خان

محفلین
عارف بھائی۔۔۔آپ جو ہمارے لئے اپنا قیمتی وقت نکالتے ہیں۔۔۔۔اس کے لئے آپ واقعی شکریے کے مستحق ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مانی چیمہ

محفلین
ماشاء اللہ بہت اچھا کام ہے اللہ تعالٰی آپ سب کی توفیقات میں مزید اضافہ اور اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین!
 

عباس کچھی

محفلین
اگر آپ بہتر سمجھیں تو اس کی انسٹالیشن اور کی بورڈ کا عکس اور کون سا کی بورڈ کام کرے گا کی تفصیل بتا دیں تو احسان ہو گا
 
Top