محمد عویدص عطاری
محفلین
نہیں معذرت چاہتا ہوں وہ شاید میرے سسٹم کا پروبلم تھا یا کچھ اور۔ بہرحال شکریہکیا مسئلہ ہے؟ اسکرین شارٹ دکھائیں۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں معذرت چاہتا ہوں وہ شاید میرے سسٹم کا پروبلم تھا یا کچھ اور۔ بہرحال شکریہکیا مسئلہ ہے؟ اسکرین شارٹ دکھائیں۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمد للہ اب تو ماہر فانٹ سازوں کو بھی یہ پسند آرہا ہے۔ خاکسار اپریل 2008 سے اسکو تکمیل کرنے کے چکر میں تھا، لیکن وقت اور توجہ کا فقدان ہمیں آگے نہیں آنے دیتا۔ اس فانٹ کیلئے میں خاص کر جواد صاحب کا تہے دل سے شکر گزار ہوں جنہوں سے اسکی بنیادیں یعنی لگیچرز فراہم کیے۔
محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ان میں سے دو موجود ہیںدرست فرمایا:
سلیم قرآنی، محمدی قرآنی، آج قرآنی، نور ہدایت، نور قرآن، القلم قرآن اور اب یہ مصحف قرآن!
محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ان میں سے دو موجود ہیں
عارف بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ