تاسف ایک نوجوان دوست بلاگر ہم میں نہیں رہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ریحان

محفلین
ہمارے ایک دوست بلاگر آج ہم میں نہیں رہے ۔۔ مگر ان کا شروع کیا کاز ہمیشہ زندہ رہے گا ۔​
.
Image030.jpg

.
سلمان محمود ایک ایسے بلاگرز تھے جو تھلیسیمیا کے مریض ہوتے ہوے بھی تھلیسمیا کے خلاف کھڑے تھے ، سلمان محمود کی کاز ان کی آواز بنی اور انشااللہ تھلسیمیا کو ملک سے ختم کر دینے کی اس کی کاز زندہ رہے گی ۔

انا للہ و انا الیہ راجعون



Watch Salman Mehmood Speaking in a Show His debate start from 2nd Minute
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت دکھ ہوا، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کی قبر کو نور سے بھردے ۔لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ تھیلیسیمیا میرے ایک عزیز اور میرے دفتر کے ساتھی کی بیٹی کو بھی ہے۔ انہوں نے بھی سوسائٹی بنا رکھی ہے۔
 

محبوب خان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ مرحوم کو بلند درجات عطاء فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔۔۔اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عنایت کرے۔۔۔آمین
 

خورشیدآزاد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مجھے خود بھی نہیں معلوم کہ اردومحفلین کا صرف انا للہ و انا الیہ راجعون کےپیغامات پڑھتے ہوئے مجھے غصہ کیوں آرہا ہے ؟
 

بلال

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔۔آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top